کراچی،ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی (کل) سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے

جمعہ 21 اکتوبر 2022 19:35

ٹنڈوآدم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2022ء) معروف دینی اسکالر و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی 22 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عشا شاہ فیصل سٹریٹ فیصل مسجد ٹنڈوآدم میں ایک عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس سے خطاب فرمائیں گی.

ٹنڈو آدم میں شائع ہونے والی مزید خبریں