تھرپارکر، حلقہ این ای-221 میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی
اتوار 21 فروری 2021 20:40
(جاری ہے)
ڈی آر او نے بتایاکہ کچھ علاقوں میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کے درمیان تصادم کی اطلاعات کے باوجود پورے حلقے میں پولنگ کا عمل معمول کے مطابق جاری رہادوسری جانب جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرزاق راہموں اور پاکستان تحریک انصاف جے پرکاش لوہانہ نے الزام عائد کیا کہ پیپلز پارٹی نے سال 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کر کے شاہ محمود قریشی کو شکست دی اور اس مرتبہ بھی یہی کررہی ہے۔
جے پرکاش لوہانہ نے کہا کہ ہمارے پولنگ اسٹیشن کیسرار پر ہمارے ایجنٹ کو پولنگ اسٹیشن جلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے منتخب نمائندے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے ہمارے ووٹرز کو ہراساں کررہے ہیں، پولنگ اسٹیشن کیسرار کو پیپلزپارٹی نے خود جلایا اور اب الزام ہم پر لگایا جارہا ہے۔ایم پی اے عبدالرزاق راہموں نے الزام عائد کیا کہ پولیس پروٹوکول دے کر ماحول خراب کر رہی ہے، پیپلزپارٹی والوں کو معلوم ہے کہ وہ الیکشن ہار رہے ہیں اس لیے ماحول خراب کیا جارہا ہے۔ادھر پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو تحریری شکایت دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مخالف گروہ نے پولنگ اسٹیشنز کو خود جلایا۔پیپلزپارٹی نے کہاکہ جیسے جو پر گائوں میں خواتین ووٹرز کو ہراساں اور ان پر حملہ کیا گیا اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا نوٹس لیں اور حلقے میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات یقینی بنائیں۔ادھر پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سریندر ولاسائی نے کہا کہ این اے 221 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی داداگیری پر اتر آئی ہے، پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے اقلیتی ووٹرز کو ہراساں کر رہے ہیں۔سریندر ولاسائی نے مطالبہ کیا کہ پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی ایز کو فوری حلقہ بدر کیا جائے، پی ٹی آئی ملیر کی طرح تھر میں بھی بدمعاشی کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھرپارکر کے گاؤں کرشن جی ڈہانی میں 50 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق، 18 زخمی
تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگی
تھرپارکر میں روڈ حادثہ ،ایک افراد جاں بحق ، ایک زخمی
تھرپارکر میں نوجوان نے کنویں میں کود کر مبینہ خودکشی کر لی
تھرپارکر میں لڑکے سميت خاتون نے خودکشی کر لی
تھرپارکر میں شاگردوں کو بلیک میلنگ ذریعے جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف، بااختیاریوں کا نوٹس، ایک جوابدار ..
تھرپارکر میں آگ کے مختلف واقعات میں 7 گھر اور لاکھوں کا سامان جل گیا
تحصیل چھاچھرو کے گاؤں میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کر لی
تھرپارکر ،ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے پر دو ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری
تھرپارکر میں غذائی قلت و مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3بچے دم توڑگئے
تھرپارکر میں کرپشن کے الزام میں پبلک ہیلتھ کے دو افسران معطل
تھرپارکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت