وہاڑی میں ہیڈ اسلام کے مقام پر دریائے ستلج میں 3 افراد ڈوب کر جاں بحق
پاﺅں پھسلنے سے ایک شخص دریا میں گرا جسے بچاتے ہوئے 2 افراد بھی ڈوب گئے. ریسکیو حکام
میاں محمد ندیم پیر 3 اگست 2020 22:01
(جاری ہے)
تینوں افارد کی لاشیں نکال لی گئیں خیال رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع حب میں ساکران تالاب میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوئے تھے.
نجی ٹی وی کے مطابق ایدھی رضاکاروں نے ڈوبنے والے دونوں افراد کی لاشیں نکال کر ورثاءکے حوالے کردی تھیں ایدھی فاﺅنڈیشن کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے تھا. خیال رہے کہ اس سے قبل مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں بستی غازی نظام والی کے قریب دریائے چناب میں میٹرک کے چار طالب علم نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے‘ ڈوب جانے والے طالب علموں میں اٹھارہ سالہ انصر ، سولہ سالہ فیض رسول ، سولہ سالہ فیاض اور سولہ سالہ فرید خان شامل تھے. اس سے قبل 5 جون کو سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں جھرک کے قریب سات بچے دریا سندھ میں نہاتے ڈوب گئے تھے بچوں کی لاشیں نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کردی گئی تھیں جاں بحق ہونے والے بچوں میں تین لڑکیاں اور چار لڑکے شامل تھے بچے جھرک کے قریب گاﺅں دائم مری میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے بچوں کی لاشیں مقامی افراد نے نکال کر رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کر دی تھیں. بچوں کی شناخت سات سالہ کونجھ، 9 سالہ عامر، چھ سالہ عظیم خان، چارسالہ بینظیر، چھہ سالہ رفیق، سات سالہ رحیم علی اور چار سالہ بشیر کے نام سے ہوئی تھی مقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ نواب شاہ کی ایک فیملی شادی میں شرکت کے لیے پہنچی تھی اور شدید گرمی کے باعث بچے دریا سندھ میں نہانے گئے تھے.وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر ..
مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار