Sahiwal News in Urdu

News about Sahiwal City ساہیوال شہر کی خبریں - Read Local Sahiwal News and Breaking Sahiwal News on UrduPoint Local section of Sahiwal City. Full coverage of Sahiwal Pakistan including photos, videos and more.

ساہیوال کی تازہ ترین خبریں

ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف مقدمہ۔ دو بھائی گرفتار

نواحی گائوں ٹبی قاسم میں اعتکاف میں بیٹھے امام مسجد مولانا نیاز احمدپر حملہ کرنے ، داڑھی نوچنے ، ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے والے شر پسندوں کے خلاف پولیس ہڑپہ نے 18یوم کی تاخیر سے مقدمہ درج ... مزید

ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء اور طالبات پر حملہ ، دو بچے زخمی ، درجنوں طلباء و طالبات کو شہد کی مکھیوں نے کاٹ کھایا ۔تفصیلات کے مطابق ڈویژنل پبلک سکول اینڈ ... مزید

اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار

ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج مسٹر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ایک اوورسیز پاکستانی بیوہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈ کیس کے تین ملزموں مقصود احمد ، منظور احمد اور امجد زوار کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری ... مزید

ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے

پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے تھانہ ڈل وریام کے اے ایس آئی محمد آصف اور محمد اشرف کانسٹیبل کو ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کے الزام میںگرفتار کر لیا ۔ پولیس نے ڈاکوئوں کے دو ساتھیوں ڈرائیور ہارون اور عمر ... مزید

ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو ..

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے گئے

ڈاکو گن پوائنٹ پر دوکاندار اور فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار 8سو روپے نقدی ، دو موٹرسائیکل اور دو موبائل چھین کر لے گئے۔ڈاکو اسلحہ کے زور پر جی ٹی روڈ چک 6چودہ ایل کے قریب دوکاندار حیدر علی سے 5لاکھ ... مزید

بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور

ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال عائشہ رشید نے بھرے بازار میں محنت کش کے اغوا اور برہنہ کر کے تشدد کیس کے تین ملزموں تنویر، عامر اور عمر لودھی فقیر کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری گیارہ مئی تک منظور کر لی اور ... مزید

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام ..

جمعہ 26 اپریل 2024 11:00

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ شہر کے اہم چوک بھی خوبصورت ڈیزائن کریں تاکہ شہر کی خوبصورتی ... مزید

خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی

نواحی چک 10چودہ ایل میں خاوند نے بیوی بانو نادیہ کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی۔ چک10چودہ ایل میں ظہور احمد مغل نے اپنی بیوی بانو نادیہ پر بد چلنی کا الزا م لگا کر گزشتہ شام ... مزید

ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ

کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کمشنر آفس کے گیٹ پرکیا۔ اس مظاہرے کی قیادت سردار ظفر حسین صدر کسان بورڈ پاکستان نے کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ... مزید

چیچہ وطنی میں  رشوت طلب کرنے پر  ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:10

چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل

ضلع پاکپتن کےاے ایس آئی اور کانسٹیبل کے خلاف چیچہ وطنی میں شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرنے اور ان سے رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزادنے سخت ایکشن لےلیا ۔ مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل ،مزید ... مزید

جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:44

جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کے حوالے سے درخت کلیدی اہمیت رکھتے ہیں ،اس لئے جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ ... مزید

گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

جمعرات 25 اپریل 2024 17:25

گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ٹیسٹ کو صاف و شفاف بنانے کے لئے امتحانی کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے تھے ... مزید

ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ  ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال ..

جمعرات 25 اپریل 2024 13:48

ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا

ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر لیفٹینٹ اسفند یار نے صنعت زار ساہیوال ... مزید

پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:32

پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر

پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی ،کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری کے بعد تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت ... مزید

زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب  کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد

جمعرات 25 اپریل 2024 12:32

زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد

زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب اور اس سلسلہ میں عوامی آگاہی کے لئے ضلعی زکوٰۃ و عشر کمیٹی ساہیوال کی جانب سے ایک سیمینار اور یونیورسٹی آف ساہیوال چوک تک ایک واک کی گئی۔ واک کی قیادت ضلعی زکواۃ ... مزید

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:30

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے لئے میجک شو کا انعقاد

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے لئے میجک شو کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل  کی زیر صدارت  ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:10

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید عثمان منیر بخاری کی زیر صدارت منٹگمری ہال میں ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال عکاشہ رسول نے ... مزید

ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل ..

منگل 23 اپریل 2024 21:34

ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے

ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار روپے کی نقدی اور دس موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔اسلحہ کے زور پر ڈاکو موکل کالونی میں بازار سے شاپنگ کر کے گھر واپس آنے والی خاتون شاہین کوثر ... مزید

ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا ..

منگل 23 اپریل 2024 21:34

ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا

کورئیر کمپنی کے ملازم تصور علی نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے بھائی ملک عامر کو تین لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔واقعات کے مطابق ن لیگی ایم پی اے کے بھائی ملک عامر اپنے منشی مرزا ... مزید

کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے ..

منگل 23 اپریل 2024 21:07

کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں کنفرم

خصوصی جج انسداد رشوت ستانی ساہیوال آصف بشیر نے تین کروڑ 14لاکھ16ہزار روپے کنورژن فیس غبن کیس میں تحریک انصاف کے ایم این اے رائے حسن نواز ، ان کے بھتیجے رائے مرتضیٰ اقبال ایم پی اے کی عبوری ضمانت قبل ... مزید

Load More