Important News of Tehsil Dassu in Urdu

Dassu Tehsil Important Urdu News دسو تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Dassu on UrduPoint local section. Full coverage on Dassu Tehsil Important news. Including photos & videos.

دسو تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

بدھ 5 مارچ 2025 15:28

داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ قراقرم روڈ پر سی ایس 9 کے مقام پر پیش آیا جہاں تحصیل داسو میں گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ... مزید

بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، وزیراعظم

پیر 1 اپریل 2024 17:21

بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، بشام حملہ دہشت گردوں کا بزدالانہ فعل تھا، ایسے واقعے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے۔ تفصیلات کے ... مزید

سی پیک کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو چین کا منہ توڑ جواب

ہفتہ 17 جولائی 2021 21:32

سی پیک کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو چین کا منہ توڑ جواب

سی پیک کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو چین کا منہ توڑ جواب، دہشت گرد حملے کے باوجود چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر کام جاری رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی کی جانب ... مزید

داسو ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی سستی اور صنعتی ترقی کا ضامن ہوگی، عمران ..

جمعہ 18 جون 2021 15:59

داسو ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی سستی اور صنعتی ترقی کا ضامن ہوگی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داسو ڈیم سے سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی سے صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، بجلی سستے ہونے سے مہنگائی بھی کم ہو جائیگی جس میں کچھ وقت درکار ہے ، سستی بجلی سے سب سے ... مزید

وزیراعظم محمد نواز شریف کا داسو کے عوام کو زرعی قرضہ بطور امداد دینے ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 18:11

وزیراعظم محمد نواز شریف کا داسو کے عوام کو زرعی قرضہ بطور امداد دینے کااعلان

وزیراعظم محمد نواز شریف نے داسو کے عوام کو زرعی قرضہ بطور امداد دینے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ زلزلہ متاثرین کو گھروں کی تعمیر کیلئے امداد رقوم تین چار روز میں دے دی جائیں گی ٗ داسومیں ڈیم کی تعمیر ... مزید

داسو:وزیر اعظم کا زرعی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 کروڑ روپے گرانٹ دینے ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 17:40

داسو:وزیر اعظم کا زرعی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 کروڑ روپے گرانٹ دینے کا اعلان

وزیر اعظم نواز شریف نے داسو کے کسانوں کے زرعی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 کروڑ روپے گرانٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امداد انسانی جانوں کا نعم البدل نہیں ،غمزدہ متاثرین کے دکھ بانٹنے کیلئے حاضر ہوا ... مزید

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی داسو میں زلزلہ متاثرین کیلئے ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 16:53

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی داسو میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کاموں میں تاخیر پر انتظامیہ کی سرزنش

وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے داسو میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے موقع پر امدادی کاموں میں تاخیر پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور ڈی سی ... مزید

وزیر اعظم کا زرعی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ اور سیاحت ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 16:53

وزیر اعظم کا زرعی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ اور سیاحت کے فروغ کیلئے فنڈ کے قیام کا اعلان

وزیر اعظم نواز شریف نے داسو میں زرعی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ اور سیاحت کے فروغ کیلئے فنڈ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ داسو میں سیاحت کے فروغ کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت مل ... مزید

داسو : وزیر اعظم نواز شریف نے زلزلے میں جاں بحق افراد کی بحالی کے لیے ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 14:50

داسو : وزیر اعظم نواز شریف نے زلزلے میں جاں بحق افراد کی بحالی کے لیے 6 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کر دیا

: وزیر اعظم نواز شریف نے فاٹا اور گلگت بلتستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے بھی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا . وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ امدادی پیکج خیبر پختونخواہ سمیت فاٹا اور گلگت بلتستان کے ... مزید

زلزلہ متاثرین کی امداد میں‌تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 14:41

زلزلہ متاثرین کی امداد میں‌تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو آڑے ہاتھوں لے لیا

: وزیر اعظم نواز شریف زلزلہ متاثرین کی امداد اور زلزلے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے آج صبح داسو پہنچے . جہاں وزیر اعظم نواز شریف کو نقصانات اور امدادی کارروائیوں ... مزید

وزیراعظم کا داسو میں زلزلہ متاثرین کیلئے مشینری اور خیموں کا بندوبست ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 14:37

وزیراعظم کا داسو میں زلزلہ متاثرین کیلئے مشینری اور خیموں کا بندوبست نہ کئے جانے پر برہمی کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف نے زلزلہ سے متاثرہ علاقے داسو میں متاثرین کیلئے مشینری اور خیموں کا بندوبست نہ کئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ دشوار گزار علاقوں میں پہنچنے کیلئے ہیلی ... مزید

وزیر اعظم نواز شریف داسو روانہ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک ..

جمعرات 29 اکتوبر 2015 12:24

وزیر اعظم نواز شریف داسو روانہ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک بھی ہمراہ

: وزیر اعظم نواز شریف زلزلہ متاثرہ علاقہ داسو روانہ ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق داسو پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کو زلزلے سے ہونے والے نقصانات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقوں ... مزید