
Gulistan News in Urdu
گلستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی کم لاگت گھروں کیلئے مزید 10سے 15ارب مختص کرنے کی ہدایت
3 مرلے کے 6 ہزارمکینوں نے رہائش حاصل کرلی، قسطوں کے 35 کروڑ واپس خزانے میں جمع، 35 کروڑ سے مزید لوگوں کو قرضے دیے جائیں۔ وزیراعظم عمران خان
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 4 فروری 2021 -
-
سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سوات اور اسکے گرد و نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ، زلزلے کی گہرائی کم ہونے کی وجہ سے جھٹکوں کی شدت کافی زیادہ تھی
عثمان خادم کمبوہ منگل 10 مارچ 2020 -
-
طیبہ تشدد کیس ،ْملزمان کے خلاف چارج شیٹ جاری ،ْ ملزمان چھ جرائم کا مرتکب قرار
جب پولیس نے طبیہ کو بازیاب کرایا تو اس کے ہاتھوں اور انگلیوں پر گہرے زخم کے نشانات پائے گئے تھے ،ْ چارج شیٹ
ہفتہ 10 جون 2017 - -
ْ پاناما کیس :جے آئی ٹی کیلئے سٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے پیش کردہ نام مسترد
دونوں اداروں کے سربراہان آج طلب،گریڈ 18 کے افسران کی فہرست میں مانگ لی جے آئی ٹی کیلئے نام عدالت فائنل کرے گی ،ہمارے ساتھ کھیل مت کھیلیں، جسٹس عظمت سعید ایماندار اور ... مزید
بدھ 3 مئی 2017 - -
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،ْ گرفتار ملزم محسن علی کی جانب سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب
منگل 4 اپریل 2017 - -
ایف 14 اسلام آباد میں 7 ہزار ، ایف 16 میں تین ہزار ، بہارہ کہو فیزIتین ہزار، فیز II میں 16 ہزار ،تھلیاں اسلام آباد میں ایک ہزار کنال پر پانچ ہزار یونٹس بنانے کا پروگرام ہے، جی 14 ، جی 15 میں الاٹیوں کوپلاٹوں کے قبضہ لیٹر جاری کر دیئے گئے ہیں ، 85 فیصد ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں، بہارہ کہو ہائوسنگ سکیم تین ہزار کنال کا منصوبہ نہیں 36 ہزار ممبران نے رجسٹریشن حاصل کی ،پہلے منصوبے میں 9 سو ملین جمع ہوا ،فیزٹومیں 6 ارب70 کروڑ جمع ہوئے ،اب زمین کی ملکیت قانوناً رجسٹرڈ ہونے والے ممبران کی ہے، بہارہ کہو ہاوسنگ سکیم ختم نہیں کی جارہی تیزی سے اس منصوبے کو مکمل کریں گے،ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تجاویز ات کا خاتمہ کیا گیا ہے، ڈی جی ایف جی ای ایچ ایف کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
کمیٹی نے ملک بھر میں ہائوسنگ فائونڈیشن کے منصوبوں کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
پیر 3 اپریل 2017 - -
وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث سپورٹس فیڈریشنز میں گروہ بندی ایک بار پھر شروع
پاکستان جوڈو فیڈریشن ہونے کے باوجود وزیر مملکت عابد شیر علی کی سربراہی میں ایک اور پاکستان جوڈو فیڈریشن کے قیام کی کوشش
منگل 25 اکتوبر 2016 - -
سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کے حوالے سے دائر درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
جمعرات 20 اکتوبر 2016 - -
یوم عاشور پرسوں منایا جائیگا٬ملک بھر میں9 اور10 محرم کو عام تعطیل ہوگی
ملک بھر میں مجالس عزاء منعقد ہوں گی ٬ علم٬تعزیے اور ذوالجناح کے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ٬موبائل سروس بھی معطل رہے ... مزید
پیر 10 اکتوبر 2016 - -
پشتونخوامیپ زئی وخیلی کی سیاست سے بالاتر ہوکر بلا امتیاز عوامی خدمت پر مامور ہے‘ بعض نام نہاد عناصر جھوٹ پر مبنی منافقانہ سیاست کرکے عوام کو ورغلانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں‘ آنیوالے 2سالوں میں مزید عوامی فلاحی وبہبود کے ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرکے عوام کی تمام بنیادی ضروریات کو پوری کرینگے
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری چےئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چےئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کاعوامی جرگہ سے خطاب
منگل 7 جون 2016 -
گلستان کے مضامین
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.