Local News of Tehsil Matli in Urdu

Matli Tehsil Local Urdu News ماتلی تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Matli on UrduPoint local section. Full coverage on Matli Tehsil Local news. Including photos & videos.

ماتلی تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

ماتلی ، مصروف مارکیٹ میں کنفیکشنری کی دکان کو رات گئے آگ لگ گئی ، سارا ..

بدھ 4 مارچ 2015 17:21

ماتلی ، مصروف مارکیٹ میں کنفیکشنری کی دکان کو رات گئے آگ لگ گئی ، سارا سامان جلکر راکھ

ماتلی کے مصروف مارکیٹ گول چکرہ کے نزدیک محمدہاشم کی کنفیکشنری کی دکان میں رات گیارہ بجے کے قریب پراسرار طریقے آگ لگ گئی آگ لگنے سے دکان میں موجود قیمتی سامان سمیت کنفیکشنری کا سامان جلکر راکھ کے ... مزید

ماتلی ،واپڈا اور اسکے مختلف شعبہ جات کی مجوزہ نجکاری کے خلاف حیسکو ..

منگل 3 مارچ 2015 23:12

ماتلی ،واپڈا اور اسکے مختلف شعبہ جات کی مجوزہ نجکاری کے خلاف حیسکو ملازمین کا احتجاج،دفاتر کی تالا بندی

واپڈا اور اسکے مختلف شعبہ جات کی مجوزہ نجکاری کے خلاف واپڈا ہائیڈرو یونین ماتلی کی جانب سے مرکزی کال پر حیسکو ملازمین نے دفاتر کی تالا بندی کرکے گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا اور نجکاری ... مزید

ماتلی میں تیزرفتار مسافرکوچ نے موٹر سائیکل سوار کوکچل ڈالا، نوجوان ..

جمعرات 26 فروری 2015 21:35

ماتلی میں تیزرفتار مسافرکوچ نے موٹر سائیکل سوار کوکچل ڈالا، نوجوان جاں بحق

ماتلی میں تیزرفتار مسافرکوچ نے موٹر سائیکل سوار کوکچل ڈالاجس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔جمعرات کی صبح حیدرآباد سے آنے والی مسافر کوچ ماتلی میں یو بی ایل بینک کے قریب موٹر سائیکل سوار پہ چڑھ ... مزید

ڈی سی بدین کی خصوصی ہدایت پر ماتلی میں مچھر مار مہم کا افتتاح کر دیا ..

جمعرات 26 فروری 2015 21:35

ڈی سی بدین کی خصوصی ہدایت پر ماتلی میں مچھر مار مہم کا افتتاح کر دیا گیا

ڈی سی بدین کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد سیال اور ٹاؤن آفیسر غلام رسول نے ماتلی میں مچھر مار مہم کا افتتاح کیا مچھر مار مہم کے دوران ماتلی کے مختلف علاقوں کشمیری محلہ ۔نظامانی محلہ ۔فتح ... مزید

ماتلی ،تین روز گزر جانے کے باوجودشہر کی مختلف کالونیوں اور محلوں میں ..

پیر 5 اگست 2013 20:21

ماتلی ،تین روز گزر جانے کے باوجودشہر کی مختلف کالونیوں اور محلوں میں برسات کے پانی کی عدم نکاسی ،گندگی ، غلاظت کے ڈھیر لگ گئے ، متاثرین میں جلدی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق

تین روز گزر جانے کے باوجودشہر کی مختلف کالونیوں اور محلوں میں برسات کے پانی کی عدم نکاسی کے باعث گندگی ، غلاظت کے ڈھیر بن گئے ہیں جس سے جلدی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ ... مزید

ماتلی، واپڈا میسکو انتظامیہ نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر ٹی ایم ..

بدھ 24 جولائی 2013 20:37

ماتلی، واپڈا میسکو انتظامیہ نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر ٹی ایم اے آفس ،واٹر سپلائی اور ڈرینج کے کنکشن منقطع کردیئے

واپڈا میسکو انتظامیہ نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر ٹی ایم اے آفس ،واٹر سپلائی اور ڈرینج کے کنکشن منقطع کردیئئے ۔ تفصیلات کے مطابق حیسکو اہکلاروں کی طرف سے میونسپل کمیٹی ماتلی کی واٹر سپلائی ... مزید

ماتلی ،الیکشن سر پر آگئے ، نیا تعلیمی سال بھی شروع ، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ ..

جمعہ 29 مارچ 2013 21:59

ماتلی ،الیکشن سر پر آگئے ، نیا تعلیمی سال بھی شروع ، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے تدریسی کتابوں کی چھپائی نہ ہونے کے باعث شاگردوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

الیکشن سر پر آگئے جبکہ نیا تعلیمی سال بھی شروع ہوگیا مگر سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے تدریسی کتابوں کی چھپائی نہ ہونے کے باعث شاگردوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا تعلیمی افسران نے خاموشی کا روزہ رکھ لیا ... مزید

ماتلی کی عدالت میں دو وکیلوں کا جھگڑا ، دوران سماعت وکیل اشتیاق راجپوت ..

جمعہ 29 مارچ 2013 21:59

ماتلی کی عدالت میں دو وکیلوں کا جھگڑا ، دوران سماعت وکیل اشتیاق راجپوت اور گاگف داس کے درمیان ہاتھا پائی، مکوں لاتوں اور گھونسوں کا استعمال

ماتلی کی عدالت میں دو وکیلوں کا جھگڑا ، عدالت میں دوران سماعت وکیل اشتیاق احمد راجپوت اور وکیل گاگف داس کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی ، دونوں جانب سے مکوں لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کیاگیا ۔ دوسری ... مزید

ہندو برادری کے گھروں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف جسمم ماتلی ..

اتوار 17 فروری 2013 21:32

ہندو برادری کے گھروں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف جسمم ماتلی کی جانب سے بدین بائے پاس پر بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا

تعلقہ ٹنڈو غلام حیدراور ماتلی کی ہندو برادری کے گھروں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف جسمم ماتلی کی جانب سے بدین بائے پاس پر بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا جہاں پر درجنوں ہندو برادری کے افراد نے بھوک ... مزید

حیسکوانتظامیہ نے بل کی عدم ادائیگی میونسپل آفس کی بجلی منقطع کر دی ..

بدھ 13 فروری 2013 21:41

حیسکوانتظامیہ نے بل کی عدم ادائیگی میونسپل آفس کی بجلی منقطع کر دی ،شہر میں گندگی پھیلنے لگی، واٹر سپلائی بند ہونے کے باعث پانی کی قلت پیدا ہوگئی

حیسکوانتظامیہ نے بل کی عدم ادائیگی پر مینونسپل آفیس کی بجلی کاٹ ڈالی شہر میں گندگی پھیلنے لگی اور پانی کی قلت پیدا ہوگئی ،تعلقہ میونسپل آفیس کے دفاتر ،ڈرنیج سسٹم اور واٹر سپلائی دو روز گذر جانے ... مزید

میونسپل کمیٹی ماتلی میں 96 کروڑ روپے کا غبن ردی کی ٹوکری کی نذر ‘افسران ..

بدھ 6 فروری 2013 21:52

میونسپل کمیٹی ماتلی میں 96 کروڑ روپے کا غبن ردی کی ٹوکری کی نذر ‘افسران بالا میونسپل کمیٹی میں بیٹھنے کی بجائے گھروں تک محدود ‘4 سو سے زائد ملازمین ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود تنخواہوں سے محروم ‘70 ..

میونسپل کمیٹی ماتلی میں 96 کروڑ روپے کا غبن ردی کی ٹوکری کی نذر ہوگیا ‘افسران بالا میونسپل کمیٹی میں بیٹھنے کی بجائے گھروں تک محدود ہوگئے ‘4 سو سے زائد ملازمین کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود تنخواہوں ... مزید