Agriculture News of Tehsil Raiwind in Urdu

Raiwind Tehsil Agriculture Urdu News راۓونڈ تحصیل کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Raiwind on UrduPoint local section. Full coverage on Raiwind Tehsil Agriculture news. Including photos & videos.

راۓونڈ تحصیل کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

رائے ونڈ مرکز گند م خریداری کو 4000میٹرک ٹن کا ہدف دیدیا گیا

جمعرات 8 اپریل 2021 15:07

رائے ونڈ مرکز گند م خریداری کو 4000میٹرک ٹن کا ہدف دیدیا گیا

رائے ونڈ مرکز گند م خریداری کو 4000میٹرک ٹن کا ہدف دیدیا گیا ۔اسسٹنٹ فوڈ کنڑولر چودھری منور تہورگجر کے مطابق رائے ونڈ مرکز گندم کو امسال چار ہزار میٹرک ٹن کا ہدف دیا گیا ہدف کو پورا کرنے کیلئے شہر کے ... مزید

رائے ونڈ میں فیکٹریوں کا زہریلا پانی فصلوں کو لگانے کا انکشاف

منگل 16 فروری 2021 14:34

رائے ونڈ میں فیکٹریوں کا زہریلا پانی فصلوں کو لگانے کا انکشاف

رائے ونڈ میں فیکٹریوں کا زہریلا پانی فصلوں کو لگانے کا انکشاف،کیمیکل آمیزش والا پانی سیوریج سسٹم توڑ کرفصلوں کو لگانے سے قیمتی جانیں دا ئوپر لگ گئیں،سڑک کنارے سیوریج سسٹم تڑوانے میں روڈ انسپکٹر ... مزید

حکومت کسا نوں کو گند م کی جا ئز قیمت دینے کو تیا ر نہیں‘افضل کھوکھر

جمعہ 13 نومبر 2020 15:07

حکومت کسا نوں کو گند م کی جا ئز قیمت دینے کو تیا ر نہیں‘افضل کھوکھر

مسلم لیگی رہنما ،ممبر قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کسا نوں کو گند م کی جا ئز قیمت دینے کو تیا د نہیں جبکہ روس سے 2500روپے فی کلو من گند م خر ید ی گئی .۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ... مزید

رائے ونڈ تحصیل بھر کی 31فلور ملز کو سرکاری گندم کے کوٹے کی سپلائی شروع

جمعرات 9 جولائی 2020 13:10

رائے ونڈ تحصیل بھر کی 31فلور ملز کو سرکاری گندم کے کوٹے کی سپلائی شروع

رائے ونڈ تحصیل بھر کی 31فلور ملز کو سرکاری گندم کے کوٹے کی سپلائی شروع کردی گئی،کئی مقامات پر 20کلو آٹے کا تھیلا آٹے کے تھیلے کی سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت شروع نہ ہو سکی ۔انچارج مرکز گندم خریداری ... مزید