Local News of Tehsil Raiwind in Urdu

Raiwind Tehsil Local Urdu News راۓونڈ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Raiwind on UrduPoint local section. Full coverage on Raiwind Tehsil Local news. Including photos & videos.

راۓونڈ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

کروڑوں روپے لاگت سے تعمیر ہونیوالے رائے ونڈ شہر کے تینوں پارک بھوت ..

جمعرات 19 مئی 2022 12:32

کروڑوں روپے لاگت سے تعمیر ہونیوالے رائے ونڈ شہر کے تینوں پارک بھوت بنگلے میں تبدیل

کروڑوں روپے لاگت سے تعمیر ہونیوالے رائے ونڈ شہر کے تینوں پارک بھوت بنگلے میں تبدیل ،پارک کی دیکھ بھال کیلئے تعینات 8مالی میٹروپولیٹن کارپوریشن افسران کے گھروں میں ڈیوٹی سرانجام دینے لگے ۔تفصیلات ... مزید

حجا ب پر پا بند ی کا عا لمی بر ادر ی بھا ر تی اقدام کا نو ٹس لے ‘علامہ ..

جمعہ 11 فروری 2022 15:40

حجا ب پر پا بند ی کا عا لمی بر ادر ی بھا ر تی اقدام کا نو ٹس لے ‘علامہ منیر احمد وقار

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے رہنما علامہ منیر احمد وقار نے کہاہے کہ بھا ر ت میں خو اتین کے حجا ب پر پا بند ی مذ ہبی جنو نیت کی انتہا ہے ،حجا ب پر پا بند ی کا عا لمی بر ادر ی بھا ر تی اقدام کا نو ٹس لے ... مزید

5دسمبر کو این اے 133میں پیپلز پارٹی کی فتح کا سورج طلوع ہوگا ‘جمیل منج

بدھ 24 نومبر 2021 12:47

5دسمبر کو این اے 133میں پیپلز پارٹی کی فتح کا سورج طلوع ہوگا ‘جمیل منج

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راناجمیل منج نے کہا ہے کہ 5دسمبر کو این اے 133میں پیپلز پارٹی کی فتح کا سورج طلوع ہوگا ،پیپلز پارٹی کے جیالے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو اسلم گل کی جیت کا تحفہ پیش کرینگے ... مزید

رائے ونڈ ‘جعلی اور غیر معیاری وددھ کی فروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا،انتظامیہ ..

بدھ 24 نومبر 2021 12:47

رائے ونڈ ‘جعلی اور غیر معیاری وددھ کی فروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا،انتظامیہ کی چشم پوشی سے لاکھوں انسانی جانیں دائو پر لگ گئیں

رائے ونڈ اور مضافات میں جعلی اور غیر معیاری وددھ کی فروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا ،انتظامیہ کی چشم پوشی سے لاکھوں انسانی جانیں دائو پر لگ گئیں۔ شہری ودیہی علا قوں میں انتہا ئی مضر صحت پا ؤ ڈر میں د یگر ... مزید

رائے ونڈ عالمی اجتماع کے پہلا مرحلہ میں ہزاروں افراد کا دعوت وتبلیغ ..

پیر 8 نومبر 2021 14:19

رائے ونڈ عالمی اجتماع کے پہلا مرحلہ میں ہزاروں افراد کا دعوت وتبلیغ کیلئے وقت دینے کا اعلان

رائے ونڈ عالمی اجتماع کے پہلا مرحلہ میں ہزاروں افراد نے دعوت وتبلیغ کیلئے وقت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجتماع اکابرین کو پیش گئی کارگزاری میں بتایا گیا ہے اجتماع کے پہلے مرحلہ میں سال ... مزید

رائے ونڈ عالمی اجتماع کے شرکاء کی واپسی کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا

پیر 8 نومبر 2021 14:19

رائے ونڈ عالمی اجتماع کے شرکاء کی واپسی کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا

رائے ونڈ عالمی اجتماع کے شرکاء کی واپسی کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا ۔تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے اسپیشل ٹرینیں اور شٹل ٹرینیں نہ چلانے کی وجہ سے تبلیغی اجتماع کے شرکاء کو شدید مشکلا ت ... مزید

بر طانیہ کو رٹ کے فیصلے نے پی ٹی آئی کے شر یف بر ادر ان کے خلا ف منفی ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:32

بر طانیہ کو رٹ کے فیصلے نے پی ٹی آئی کے شر یف بر ادر ان کے خلا ف منفی پر و پیگنڈ ہ کو بے نقا ب کر دیا ہے‘اکرم گجر

مسلم لیگ کے رہنما چودھری محمد اکرم گجرنے کہا ہے کہ بر طا نیہ کو رٹ کے فیصلے نے تحر یک انصا ف کے شر یف بر ادر ان کے خلا ف منفی پر و پیگنڈ ہ کو بے نقا ب کر دیا ہے ،اگلے الیکشن میں کا میا بی کے خو اب د یکھنے ... مزید

ر یا ست مد ینہ کی د عو ے دار حکو مت اگر نیند سے بیزار ہو جا ئے تو ز یا د ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:32

ر یا ست مد ینہ کی د عو ے دار حکو مت اگر نیند سے بیزار ہو جا ئے تو ز یا د تی کے بڑ ھتے واقعا ت پر فو ر ی نو ٹس لے ‘جمیل منج

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ ر یا ست مد ینہ کی د عو ے دار حکو مت اگر نیند سے بیزار ہو جا ئے تو آئے روز عو ر توں کے ساتھ ز یا د تیوں کے بڑ ھتے واقعا ت پر فو ر ی نو ٹس لے اور ایسے ... مزید

پو ر ی بھگو ڑ ااور فر ار لیگ مل کر بھی تحر یک انصاف کا مقا بلہ نہیں کر ..

منگل 5 اکتوبر 2021 12:30

پو ر ی بھگو ڑ ااور فر ار لیگ مل کر بھی تحر یک انصاف کا مقا بلہ نہیں کر سکتی‘رانا سفارش علی

تحریک انصاف کے رہنما رانا سفارش علی نے کہا ہے کہ حمز ہ شہبا ز کی سیا سی بھٹر کیں )ن کے دور میں رائے ونڈ کی عوام کیساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا گیا اربوں کے فنڈز ہڑپ کرکے شہر کو لاوارث چھوڑنے والے آج کس ... مزید

ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے حالات دن بدن خراب ہو رہے ..

منگل 5 اکتوبر 2021 12:30

ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں ‘جمیل منج

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکو مت کا المیہ یہ ہے کہ عمر ان خا ن سمیت ان کے خا ص وزرا ء اور مشیر وں کو ما ر کیٹ میں آٹے دال کے بھا ؤ کا علم نہیں کیو نکہ وہ کبھی ما ر ... مزید

ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی غفلت کے باعث رائے ونڈ کے ..

جمعہ 1 اکتوبر 2021 14:42

ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی غفلت کے باعث رائے ونڈ کے قبرستانوں پر قبضہ مافیا کی یلغار

ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی غفلت کے باعث رائے ونڈ کے قبرستانوںپر قبضہ مافیا کی یلغار جاری،بوہڑ والا قبرستان،بابا بہار شاہ قبرستان،ریلوئے قبرستان،برہان پورہ قبرستان ،دولہ مولا ... مزید

حکو مت و عد وں کی تکمیل میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے سلیکٹڈ حکو مت نے ..

ہفتہ 28 اگست 2021 14:39

حکو مت و عد وں کی تکمیل میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے سلیکٹڈ حکو مت نے اپنے کئے ہو ئے ہر و عد ے سے یو ٹرن لیا‘جمیل منج

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ تین سا لو ں میں صا د ق امین حکو مت سے کر پشن ختم ہو ئی نہ مہنگا ئی عوا م سے بڑا کو ئی منصف نہیں مہنگا ئی اور بیر وز گا ر ی نے عا م آ دمی کی ز ند گی ... مزید

ڈولفن فورس کی وردی پہن کر گھومنے والا ملزم گرفتار

بدھ 25 اگست 2021 12:51

ڈولفن فورس کی وردی پہن کر گھومنے والا ملزم گرفتار

رائے ونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈولفن فورس کی وردی پہن کر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم ایاز ڈولفن فورس کی وردی میں ملبوس بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر جارہا ... مزید

سابق چیئر مین بلدیہ رائے ونڈ میاں عبدالغفار کے صاحبزادے محمد عمران ..

بدھ 11 اگست 2021 12:20

سابق چیئر مین بلدیہ رائے ونڈ میاں عبدالغفار کے صاحبزادے محمد عمران شیخ انتقال کرگئے

سابق چیئر مین بلدیہ رائے ونڈ میاں عبدالغفار کے صاحبزادے محمد عمران شیخ انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین بلدیہ رائے ونڈ میاں عبدالغفار کے صاحبزادے،سابق ... مزید

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران کی ناقص حکمت عملی سے رائے ونڈ شہر ڈوبنے ..

جمعرات 29 جولائی 2021 12:43

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران کی ناقص حکمت عملی سے رائے ونڈ شہر ڈوبنے کا خدشہ

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران کی ناقص حکمت عملی سے رائے ونڈ شہر ڈوبنے کا خدشہ ،موسم برسات میں سندر روڈ ،ریلوئے روڈ ،عقب جامع مسجد نالہ جات کی صفائی نہ ہونے سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،نالہ ... مزید

حکو مت کی طر ف سے عوام کو ددیا جا نے والا ر یلیف اونٹ کے منہ میںز یر ہ ..

جمعرات 15 جولائی 2021 15:40

حکو مت کی طر ف سے عوام کو ددیا جا نے والا ر یلیف اونٹ کے منہ میںز یر ہ کے متر ادف ہے‘اکرم گجر

مسلم لیگ کے رہنما چودھری محمد اکرم گجر نے کہا ہے کہ دکھی مجبو ر نا دار اور کم وسیلہ غر یب ادراد کی ما لی اعا نت کیلئے حکو مت کی طر ف سے دیا جا نے والا ر یلیف اونٹ کے منہ میںز یر ہ کے متر ادف ہے ،حکو مت ... مزید

ہمیشہ سیا ست کو عبا دت سمجھا ہے ر یکا رڈ تر قیا تی کا م کروائیں جائیں ..

جمعرات 15 جولائی 2021 15:40

ہمیشہ سیا ست کو عبا دت سمجھا ہے ر یکا رڈ تر قیا تی کا م کروائیں جائیں گے علاقہ کی قسمت بدل جائیگی ‘عابد حسین

چیف کوارڈنیٹر تحریک انصاف علامہ اقبال ٹائون سید عابد حسین جعفری نے کہا ہے حکو مت کی طر ف سے پیش کیا گیا بجٹ عوا م دوست ہے ملک سے غربت بے رو ز گا ر ی اور اشیا ئے خو رو نو ش عوا م کی دستر س میں ر کھنے کے ... مزید

رائے ونڈ میں غیر قانونی رہائشی منصوبوں کی آڑ میں لوگوں کی جمع پونجی ..

جمعہ 25 جون 2021 16:54

رائے ونڈ میں غیر قانونی رہائشی منصوبوں کی آڑ میں لوگوں کی جمع پونجی لٹنے لگی

سرمایہ داروں اور لینڈ مافیا کی ملی بھگت سے رائے ونڈ میں غیر قانونی رہائشی منصوبوں کی آڑ میں لوگوں کی جمع پونجی لٹنے لگی ،ایل ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو کروڑوں کا چونا ... مزید

نواز شر یف اور شہبا ز شر یف کو ملکی سیا ست سے ما ئنس کرنے کے تما م فا ر ..

بدھ 23 جون 2021 13:47

نواز شر یف اور شہبا ز شر یف کو ملکی سیا ست سے ما ئنس کرنے کے تما م فا ر مو لے نا کا م ہو چکے ہیں‘عتیق الرحمان

مسلم لیگی رہنما رائو عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ جن لو گو ں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا وہ اب پچھتا ر ہے ہیں نواز شر یف اور شہبا ز شر یف کو ملکی سیا ست سے ما ئنس کرنے کے تما م فا ر مو لے نا کا م ہو چکے ہیں عوام ... مزید

رائے ونڈ میں درجنوں پلازہ مالکان نے پارکنگ کی جگہ پر ٹھیلے اور پتھارے ..

جمعہ 18 جون 2021 16:04

رائے ونڈ میں درجنوں پلازہ مالکان نے پارکنگ کی جگہ پر ٹھیلے اور پتھارے لگوا دئیے

رائے ونڈ میںدرجنوں پلازہ مالکان نے پارکنگ کی جگہ پر ٹھیلے اور پتھارے لگوا دئیے،پارکنگ کی جگہ نہ چھوڑنے سے موٹر سائیکل اور گاڑیاں سڑک پر پارک ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ،میٹروپولیٹن کارپوریشن ... مزید

Load More