وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی ملاقات

بدھ 11 دسمبر 2019 19:30

وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے آفیشلز نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کی ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کے ساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے۔
وقت اشاعت : 11/12/2019 - 19:30:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :