جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ کو کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

منگل 3 مارچ 2020 16:30

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا
بلوم فونٹین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2020ء) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ عالمی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل بدھ کو مانگوانگ اوول، بلوم فونٹین میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (آج )بدھ کو مانگوانگ اوول، بلوم فونٹین جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 7 مارچ کو سینویس پارک، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 03/03/2020 - 16:30:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :