افغان کرکٹرراشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں

منگل 23 فروری 2021 18:18

افغان کرکٹرراشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2021ء) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے افغان کرکٹر راشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں۔

(جاری ہے)

راشد خان نے گزشتہ دنوں پشاور زلمی کے خلاف ٹیم کی فتح کے دوران ہیلی کاپٹر شاٹ کھیلا تھا، ان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سارہ ٹیلر نے کہا کہ مجھے بھی یہ شاٹ کھیلنا سیکھائیں، جس پر راشد خان نے جواب میں لکھا کہ جی ضرور۔
وقت اشاعت : 23/02/2021 - 18:18:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :