AD Mathews News & Updates

AD Mathews is famous Cricket player from Sri Lanka , and plays for Sri Lanka Cricket team. Find latest AD Mathews news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

اینجلو میتھیوز کی خبریں

شکیب سری لنکا آئے تو ان پر پتھراؤ کیا جائے گا، اینجلو میتھیوز کے بھائی ..

جمعرات 9 نومبر 2023 13:25

شکیب سری لنکا آئے تو ان پر پتھراؤ کیا جائے گا، اینجلو میتھیوز کے بھائی کی وارننگ

سری لنکا کے سابق کپتان اینجلو میتھیوز کے بھائی نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں ٹائم آؤٹ آؤٹ کے حوالے سے کرکٹ برادری میں ہنگامہ آرائی کے بعد بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کو وارننگ جاری کی ہے۔ سری لنکا ... مزید

ایک معیاری ہیلمٹ آپکو ٹائم آؤٹ ہونے سے بچا سکتا ہے، ٹریفک پولیس راولپنڈی ..

بدھ 8 نومبر 2023 16:57

ایک معیاری ہیلمٹ آپکو ٹائم آؤٹ ہونے سے بچا سکتا ہے، ٹریفک پولیس راولپنڈی کا اینجلو میتھیوز کے آئوٹ ہونے پر عوام کے نام پیغام

ٹریفک پولیس راولپنڈی نے ورلڈ کپ 2023ء کے میچ میں کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں ٹائم آئوٹ ہونے والے سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز کی تصویر کے ساتھ عوام کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ۔ سری لنکا کے آل راؤنڈر ... مزید

اینجلو میتھیوز کا متنازعہ ٹائم آؤٹ کے بعد 'انصاف' کا مطالبہ، شکیب کو ..

منگل 7 نومبر 2023 15:13

اینجلو میتھیوز کا متنازعہ ٹائم آؤٹ کے بعد 'انصاف' کا مطالبہ، شکیب کو 'دھوکے باز' قرار دیدیا

سری لنکا کے آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے ورلڈ کپ میں بین الاقوامی کرکٹ میں 'ٹائم آؤٹ' ہونے والے پہلے کھلاڑی بننے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر آئی سی سی سے "انصاف" کا مطالبہ کیا اور دعویٰ کیا کہ ... مزید

اینجلو میتھیوز کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں ٹائم آؤٹ ہونے والے پہلے بلے ..

پیر 6 نومبر 2023 15:53

اینجلو میتھیوز کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں ٹائم آؤٹ ہونے والے پہلے بلے باز بن گئے

سری لنکا کے آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز پیر کو نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ 2023ء کے میچ کے دوران بین الاقوامی کرکٹ میں ٹائم آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ اینجلو میتھیوز ... مزید

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، باولرز میں شاہین کا چوتھا ..

بدھ 1 جون 2022 16:04

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، باولرز میں شاہین کا چوتھا نمبر

بنگلہ دیش کی جوڑی لٹن داس اور مشفیق الرحیم اور سری لنکا کے اینجلو میتھیوز نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد ٹیسٹ بلے بازوں کے لیے ٹاپ 20 میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار بلے بازی ... مزید

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا بائولرز ..

بدھ 25 مئی 2022 17:27

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا بائولرز کی فہرست میں چوتھا نمبر

بنگلہ دیش کے کھلاڑی لٹن داس اور سری لنکا کے اینجلو میتھیوز نے چٹاگرام میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے ڈرا ہوئے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کے بعد آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں ترقی پائی ہے۔ ... مزید

سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے

پیر 6 دسمبر 2021 11:38

سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینجلو میتھیوز کا بھی سیالکوٹ واقعے پر پیغام سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں اینجلو میتھیوز نے کہا کہ ’ایک سری لنکن کے وحشیانہ ... مزید

لنکا پریمیئر لیگ،شعیب ملک نے باؤنڈری پر ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا

ہفتہ 5 دسمبر 2020 10:43

لنکا پریمیئر لیگ،شعیب ملک نے باؤنڈری پر ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو کنگز اور جافنا سٹالینز کے میچ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے بائونڈری لائن پر کیچ نے دھوم مچا دی ۔ لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا سٹالینز کی جانب سے کھیلنے والے شعیب ... مزید

سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے بعد وطن واپس روانہ

منگل 24 دسمبر 2019 13:18

سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے بعد وطن واپس روانہ

پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے کے لیے آئی سری لنکن کرکٹ ٹیم کامیاب دورے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی۔پاکستان میں دوٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ ... مزید

سری لنکن کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان سے انکار

ہفتہ 7 ستمبر 2019 15:11

سری لنکن کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان سے انکار

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں نے رواں ماہ پاکستان میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا۔سری لنکا کے وزیر کھیل ہارین فرنینڈو نے گزشتہ ماہ ایک پریس کانفرنس ... مزید

مزید دیکھئے - Load More