Pakistan V New Zealand 2018 News

Urdu News about Pakistan V New Zealand 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Pakistan V New Zealand 2018.

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان 2018 کی خبریں

33ٹیسٹ میچز میں زیادہ شکار،یاسر شاہ نے مرلی دھرن اور شین وارن کو پچھاڑ ..

پیر 10 دسمبر 2018 12:42

33ٹیسٹ میچز میں زیادہ شکار،یاسر شاہ نے مرلی دھرن اور شین وارن کو پچھاڑ دیا

قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے اپنے پہلے 33ٹیسٹ میچز میں زیادہ شکار کرکے لیجنڈری لیگ سپنر شین وارن اور سر ی لنکا کے متیاہ مرلی دھرن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔32سالہ یاسر شاہ اب تک33ٹیسٹ میچز ... مزید

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے بوجھ نے سرفراز احمد کی بلے بازی کو ”گرہن “ لگا ..

ہفتہ 8 دسمبر 2018 15:23

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے بوجھ نے سرفراز احمد کی بلے بازی کو ”گرہن “ لگا دیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے بوجھ نے سرفراز احمد کی بلے بازی کو ”گرہن “ لگا دیا ، وکٹ کیپر بلے باز ستمبر2017ءسے اب تک بطور کپتان بدترین اوسط کے لحاظ سے رنز سکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

یاسر شاہ ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

ہفتہ 8 دسمبر 2018 14:28

یاسر شاہ ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 29وکٹیں لینے کے باوجود ایک ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں ۔32سالہ یاسر شاہ نے کیویز کےخلاف متحدہ عرب امارت میں کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز ... مزید

سرفراز احمد ماضی کی غلطیاں نہ دہرانے کے لیے پر عزم

ہفتہ 8 دسمبر 2018 13:01

سرفراز احمد ماضی کی غلطیاں نہ دہرانے کے لیے پر عزم

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے خاتمے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد،ان کے نائب اسد شفیق اور فاسٹ باﺅلر میرحمزہ کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔کپتان سرفرازاحمد کا کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ... مزید

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

ہفتہ 8 دسمبر 2018 12:50

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف جیتی ہوئی ٹیسٹ سیریز گنوانے کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی کے بعد 7ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔سیریز کے آغاز سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں ... مزید

حالات ایسے ہی رہے تو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے بارے میں سوچنا پڑیگا:سرفراز ..

جمعہ 7 دسمبر 2018 19:49

حالات ایسے ہی رہے تو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے بارے میں سوچنا پڑیگا:سرفراز احمد

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اب ہمیں اپنی ٹیسٹ ... مزید

نئی ٹیسٹ رینکنگ ، پاکستان کی ایک درجے تنزلی

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:29

نئی ٹیسٹ رینکنگ ، پاکستان کی ایک درجے تنزلی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستان کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ کیویز نے 102پوائنٹس کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کا آغاز کیا تھا اور سیریز میں ... مزید

ناقص بلے بازی کی بدولت پاکستان کوٹیسٹ سیریز میں شکست

جمعہ 7 دسمبر 2018 16:40

ناقص بلے بازی کی بدولت پاکستان کوٹیسٹ سیریز میں شکست

3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے پانچویں اور آخری روز پاکستانی بلے بازوں کے ناقص کھیل کی بدولت نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں رنز سے کامیابی حاصل کرکے ٹیسٹ سیریز2-1سے اپنے نام کرلی ہے ۔ٹیسٹ کے آخری ... مزید

اسد شفیق نے ایک انوکھا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 15:21

اسد شفیق نے ایک انوکھا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے ایک انوکھا ملکی ریکارڈ برابر کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ جب کوئی بلے باز زیادہ دیگر کریز پر وقت گزارتا ہے تو اس کے لیے بلے بای کرنا ... مزید

پنجاب اسمبلی میں یاسر شاہ کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنے کے لیے قرارداد ..

جمعہ 7 دسمبر 2018 14:34

پنجاب اسمبلی میں یاسر شاہ کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنے کے لیے قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی نے قومی باولر یاسر شاہ کو عالمی ریکارڈ بنانے پر وفاقی حکومت سے ایوارڈ جا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسر شاہ کے عالمی ریکارڈ بنانے پر انہیں صدارتی حسن کارگردگی کا ایوارڈ دینے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More