Lord's Cricket Ground News & Matches News

Latest News and updates on Lord's Cricket Ground, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

لارڈز کرکٹ گراونڈ کی خبریں

لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ بھی اذان کی آواز گونج اٹھا

جمعرات 19 مئی 2022 12:59

لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ بھی اذان کی آواز گونج اٹھا

ہوم آف کرکٹ لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سابق کپتان وقار یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ عید ملن پارٹی ... مزید

انگلش کرکٹ بورڈ نے لارڈز میں اپنی پہلی افطار تقریب کی میزبانی کی

جمعہ 22 اپریل 2022 16:20

انگلش کرکٹ بورڈ نے لارڈز میں اپنی پہلی افطار تقریب کی میزبانی کی

انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی افطار تقریب کی میزبانی کے دوران متعدد اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ یہ تقریب سٹیڈیم کے مشہور لانگ روم میں ہوئی اور اس کی میزبانی معروف ... مزید

شاہین شاہ آفریدی کا 2022ء کیلئے مڈل سیکس کائونٹی سے معاہدہ

جمعرات 7 اکتوبر 2021 11:34

شاہین شاہ آفریدی کا 2022ء کیلئے مڈل سیکس کائونٹی سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ٹیم مڈل سیکس سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں ہوں گے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی ہوم ... مزید

لارڈز ٹیسٹ، ’’اجنبی‘‘ کرکٹر بھارتی ٹیم کا حصہ بن گیا

اتوار 15 اگست 2021 14:20

لارڈز ٹیسٹ، ’’اجنبی‘‘ کرکٹر بھارتی ٹیم کا حصہ بن گیا

لارڈز ٹیسٹ کے دوران ’’اجنبی‘‘ کرکٹر بھارتی ٹیم میں شامل ہوگیا۔ لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن لنچ کے بعد ایک شخص بھارتی ٹیم جیسی شرٹ پہن کر میدان میں داخل ہوگیا تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ کر فیلڈ ... مزید

معذور مداح قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے لارڈز سٹیڈیم پہنچ گیا

ہفتہ 10 جولائی 2021 16:59

معذور مداح قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے لارڈز سٹیڈیم پہنچ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف لارڈز میں کھیلے جانیوالے دوسرے ون ڈے میچ میں سپورٹ کرنے کیلئے مداح وہیل چیئر پر پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹویٹر پر نوعمر شائق کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ ... مزید

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

ہفتہ 10 جولائی 2021 16:13

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔لندن میں بارش کے باعث ٹاس ایک گھنٹا 40 منٹ تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ کے 3 اوورز ... مزید

دوسرا ون ڈے، خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

ہفتہ 10 جولائی 2021 14:34

دوسرا ون ڈے، خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے کا ٹاس خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ۔ لندن میں اس وقت ہلکی بارش جاری ہے اور گرائونڈ میں کورز نے پچ کو ڈھانپا ہوا ہے ... مزید

لارڈز 10 جولائی کو پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 100 فیصد کرائوڈ کیساتھ ..

جمعرات 1 جولائی 2021 12:58

لارڈز 10 جولائی کو پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 100 فیصد کرائوڈ کیساتھ میزبانی کریگا

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ 10 جولائی کو پاکستان کے خلاف شیڈول دوسرے ون ڈے میں 100 فیصد کرائوڈ کی میزبانی کرے گا۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ون ڈے برطانوی حکومت کے ایونٹ ریسرچ پروگرام ... مزید

لارڈز تاریخی میچ کی میزبانی سے محروم

منگل 9 مارچ 2021 16:19

لارڈز تاریخی میچ کی میزبانی سے محروم

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل اس وقت 18 سے 22 جون تک لارڈز، لندن میں شیڈول ہے تاہم وینیو کی تبدیلی کا اعلان جلد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے ... مزید

پاک انگلینڈ سیریز، کرکٹ کا گھر لارڈز کورونا کے سبب ٹیسٹ کی میزبانی ..

منگل 5 مئی 2020 13:53

پاک انگلینڈ سیریز، کرکٹ کا گھر لارڈز کورونا کے سبب ٹیسٹ کی میزبانی سے محروم رہیگا

پاک انگلینڈ سیریز میں کرکٹ کاگھر لارڈزکورونا کے سبب سونا رہے گا جب کہ شیڈول کے مطابق وہاں 30 جولائی سے پہلا ٹیسٹ ہونا ہے مگر حالیہ صورتحال میں ایسا ممکن نہیں لگتا۔ کورونا وائرس سے پیدا شدہ مشکل صورتحال ... مزید

مزید دیکھئے - Load More