حکومت علاقائی تجارت کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، خرم دستگیر ،

وزیراعظم کے وژن کیلئے سڑک ، ریل،سمندری رابطہ ضروری ہے،وزیر تجارت

جمعہ 24 اکتوبر 2014 21:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء ) وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت نے قومی خودمختاری پر سمجھوتہ کئے بغیر علاقائی تجارت کو مستحکم امن کے حصے کے طور پر فروغ دینے کا عزم کررکھاہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام پڑویسوں کے ساتھ تجارت ، امکانات اور چیلنجز کے موضوع پر منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ علاقائی تعاون اور تجارت کی خاطر وزیراعظم کے وڑن کیلئے خاص طور پر سڑک ، ریل اور سمندری رابطہ بہت ضروری ہے۔

(جاری ہے)

نجکاری کے وزیر محمد زبیر نے کہا کہ ہمیں بھارت اور چین ، چین اور امریکہ ، روس اور یورپ اور دوسروں کی مثال پر عمل کرنا چاہیئے جنہوں نے سیاسی اختلافات پر اپنے اْصولی موقف پر قائم رہتے ہوئے باہمی تجارت کو آگے بڑھایاہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان عدم اعتماد کو علاقائی تجارت میں کمی کا بنیادی سبب قراردیا۔تاہم اْنہوں نے یکطرفہ طور پر آزادانہ تجارت سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ہمسایوں کے ساتھ تجارت برابری کی بنیادوں پر کرنا چاہیئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب