ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف محکمہ انسداد تجاوزات کا ایکشن

ہفتہ 29 اگست 2015 16:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر ضلع کورنگی کی حدود میں شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک بنانے کے حوالے سے مہم تیز کردیا گیا گزشتہ روز احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ انسداد تجاوزات نے گرینڈ آپریشن کے ذریعے شاہ فیصل زون کی مختلف شاہراہوں سے سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ کردیا بلدیہ کورنگی کی جانب سے دیگر علاقوں میں شاہراہوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لئے وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ شاہراہوں کو رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے حوالے سے اقدامات تیز کئے جائیں سڑکوں ،فٹ پاتھوں ،برساتی نالوں سمیت سرکاری اراضی پر تجاوزات اور تعمیرات قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا انہوں نے محکمہ انسداد تجاوزات بلدیہ کورنگی کو ہدایت کی ہے کہ شاہراہوں سے تجاوزات کے خاتمے اور تجاوزات کے قیام کی روک تھام کے حوالے سے ٹھوس حکمت عملی مرتب کیا جائے اور مرتکب افراد اور اداروں کے خلاف میونسپل قوانین کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

(جاری ہے)

شاہ فیصل زون محکمہ انسداد تجاوزات سیل نے ہفتے کو تعطیل کے باوجود تجاوزات کے خلاف آپریش کو جاری رکھتے ہوئے شاہراہوں کو رکاوٹوں سے پاک کرکے ٹریفک کی روانی کو ممکن بنا دیا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں تجاوزات کے قیام کی روک تھام کیلئے مانٹرینگ سسٹم قائم کردیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب