محکمہ فنانس کی جانب سے جی پی فنڈ کٹوتی کے نئے ریٹس کا اجراء

بدھ 24 اگست 2016 23:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء)صوبائی حکومت کی جانب سے ملازمین کے بنیادی سکیلوں میں نظر ثانی کے نتیجے میں محکمہ فنانس خیبر پختونخوا نے فنانس ڈویژن (ریگولیشن ونگ) حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی میں بھی ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کٹوتی کی کم سے کم شرح( اوسط) بی پی ایس۔

1 کیلئے 3فیصد، بی پی ایس۔2سے بی پی ایس۔11تک 5فیصد ، بی پی ایس۔12سے بی پی ایس۔22تک کیلئے 8فیصد ہو گی۔ماہانہ جی پی فنڈ کٹوتی بی پی ایس۔1سے 337روپے ، بی پی ایس۔2سے596روپے، بی پی ایس۔3سے 646روپے ، بی پی ایس۔4سے 692روپے ، بی پی ایس۔5سے 745روپے، بی پی ایس۔6سے 798روپے، بی پی ایس۔7سے 844روپے ، بی پی ایس۔8سے 897روپے، بی پی ایس۔9سے 951روپے، بی پی ایس۔

(جاری ہے)

10سے 1012روپے، بی پی ایس۔

11سے1081روپے، بی پی ایس۔12سے 1851روپے،بی پی ایس۔13سے2010روپے، بی پی ایس۔14سے 2194روپے،بی پی ایس۔15سے2425روپے، بی پی ایس۔16سے2806روپے،بی پی ایس17سے3579روپے، بی پی ایس۔18سے4471روپے، بی پی ایس۔19سے5998روپے، بی پی ایس۔20سے 6693روپے، بی پی ایس۔21سے 7426روپے اور بی پی ایس۔22سے 8210روپے کی جائے گی۔یہ کٹوتی ملازمین سے یکم ستمبر2016کو ملنے والی اگست کی تنخواہ میں سے کی جائے گی۔ مذکورہ کٹوتی کو رخصت کے دوران( ما سوائے بغیر تنخواہ کے غیر معمولی رخصت) یا ٹریننگ عرصہ کے دوران ملتوی نہیں کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب