وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت بری امام کمپلیکس کی تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

وزیر خزانہ نے سی ڈی اے حکام کو بری اما م فیز ون منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی

ہفتہ 24 ستمبر 2016 22:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سی ڈی حکام کو بری امام فیز ون منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ زائرین کو ہر قسم کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ہفتے کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت بری امام کمپلیکس کی تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا جس میں چیئرمین سی ڈی اے و دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی اجلاس میں بری امام کی ڈویلپمنٹ کمیٹی نے وزیر خزانہ کو اب تک ہونے والے تعمیر کے حوالے سے آگاہ کیا وزیر خزانہ نے کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیز ون منصوبہ پر کام تیز کرتے ہوئے جلد از جلد مکمل کرکے زائرین کیلئے کھول دیاجائے اور منصوبے کی تعمیر کے دوران زائرین کیلئے سہولیات مہیا کی جائیں انہوں نے حکام کو فیز ٹو کی پلاننگ کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ اس پربھی کام شروع ہوسکے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب