جعلی زرعی ادویات کی فروخت کے خلاف کریک ڈائون کی ہدایت

پیر 5 دسمبر 2016 13:45

فیصل آباد۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں جعلی زرعی ادویات کی فروخت کے خلاف فوری آپریشن کریک ڈائون کی ہدایت کی ہے اور تمام اضلاع کے ڈی سی اوز ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز زراعت اور محکمہ زراعت کے دیگر متعلقہ افسران کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر جعلی زرعی ادویات کی تیاری و فروخت روکنے کیلئے اقدامات کریں اور پیسٹی سائیڈز تیار و فروخت کرنے والے اداروں پر چھاپے ماریںاور وہاں زرعی ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزاء کے نمونے حاصل کرکے ان کا لیبارٹری تجزیہ کروایا جائے تاکہ زرعی پیداوار کو متاثر ہونے سے بچانے میں مدد مل سکے۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایاکہ جعلی زرعی ادویات کی تیاری و فروخت سے زرعی پیداوار متاثر ہونے سمیت معاشی و اقتصادی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ا نہوںنے کہا کہ زرعی ادویات میں جعلسازی کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوںنے کہا کہ اگر کسی جگہ جعلی زرعی ادویات کی تیاری و فروخت پائی گئی تو نہ صر ف متعلقہ مراکز سر بمہر کر دیئے جائیں گے بلکہ ذمہ داران کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات کا اندراج بھی کروایا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب