انٹربینک مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالرکی قدربڑھ گئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

بدھ 18 جنوری 2017 20:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء)انٹربینک مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالرکی قدربڑھ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابقبدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.83روپے سے بڑھ کر104.84روپے اورقیمت فروخت104.88روپے سے بڑھ کر104.89روپے پرجاپہنچی تاہم 10پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید108.30روپے سے گھٹ کر108.20روپے اورقیمت فروخت108.50روپے سے گھٹ کر108.40روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں40پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید115.40روپے سے کم ہو کر115روپے اورقیمت فروخت116.90روپے سے کم ہو کر116.50روپے پرآگئی جبکہ80پیسے کے نمایاںاضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید131.50روپے سے بڑھ کر132.30روپے اورقیمت فروخت133روپے سے بڑھ کر133.80روپے پرجاپہنچی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب