Aaina 20 Feesad Tawanai ka Zarya LNG
آئندہ 20 فیصد تو انائی کا ذریعہ LNG
اپوزیشن کے خدشات دور کرنے کے لیے حکومت اسے اعتماد میں لے۔۔۔ دوحہ میں پاکستان اور قطر کے درمیان پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی سالانہ قدرتی مائع گیس LNG کی فراہمی کا معاہدہ پائیہ تکمیل کو پہنچ گیا جس کے بعد بحری جہاز پہلی کھیپ لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔
دوحہ میں پاکستان اور قطر کے درمیان پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی سالانہ قدرتی مائع گیس LNG کی فراہمی کا معاہدہ پائیہ تکمیل کو پہنچ گیا جس کے بعد بحری جہاز پہلی کھیپ لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔ گیس کی درآمد کا یہ معاہدہ 15 سال پر محیط ہے۔ اسکے مطابق قیمت برنیٹ آئل کے نرخ کا 13.37 فیصد ہو گی جسکی ادائیگی PSO مال اترنے کے 15 دن کے بعد کرے گا۔ یہ معاہدہ 2 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے میں معاون ہوگا۔ معاہدہ پر وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل اور قطر گیس بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین نے بدھ کو دیوان امہیری قطر میں دستخط کئے معاہدے میں سالانہ ایک کھرب روپیہ ہے۔ معاہدے کی دستخطی تقریب کے موقع پر قطر کے امیر تحیم حمد الثانی اور وزراعظم پاکستان میاں نواز شریف بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
Browse More Business Articles
راوی کی کہانی
Ravi Ki Kahani
خیبر پختونخواہ امن کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن
Khyber Pakhtunkhawa Amaan Ke Baad Taraqi Ki Rah Per Gamzan
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
Mehengai O Muashi Badhaali Se Oil Tankers Industry Tabahi Ke Dahane Par
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
Mulki Taraqi O Khushhali Ke Liye Khoraak Mein khud Kifalat Naguzeer
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
Mehngai O Berozgari Ki Khofnak Leher Mein Hakomat Ke Muashi Ishariye
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
Mehngai o Berozgari Ka Azdaham Aur Hakomati Tarjeehat
برطانوی سکے جو پاکستان میں رائج رہے۔ وجہ کیا تھی؟
Bartanvi Sikke Ju Pakistan Main Raij Rahe
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
Maaliyati Idaroon Ki Blackmailing
زراعت کی ترقی کے لئے حکومتی اقدامات
Zaaraat Ki Taraqi K Liye Hakomati Iqdamat
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
Mardam Khoor Siyasi Billi Kis Ki Thi
بھارت میں کسانوں کا خوفناک استحصال
Baharat Main kissanoon Ka Khofnak Istehsaal
نواز شریف کے بیانیے سے اپوزیشن کا انحراف
Nawaz Sharif K Bayaniye Se Opposition Ka Inheraf