اسٹیٹ بینک کا ایران کے مرکزی بینک کے ساتھ بینکاری اور ادائیگی کے انتظام کا معاہدہ

جمعہ 14 اپریل 2017 22:10

اسٹیٹ بینک کا ایران کے مرکزی بینک کے ساتھ بینکاری اور ادائیگی کے انتظام کا معاہدہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2017ء) بینک دولت پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران مرکزی بینک کے درمیان بینکاری و ادائیگی کے انتظامات کیایک معاہدے پر تہران میں دستخط کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر جناب ریاض الدین ریاض اور بینک مرکزی جمہوری اسلامی ایران کے وائس گورنر جناب غلام علی کامیاب نے اپنے اپنے مرکزی بینکوں کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے۔

(جاری ہے)

معاہدے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے تجارتی انتظام کا طریقہ کار مہیا کرنا ہے۔ یہ طریقہ کار بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کے مطابق اور لیٹر آف کریڈٹ کے ذریعے ہونے والی تجارت کی ادائیگیوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اگلے مرحلے میں دونوں مرکزی بینک اس معاہدے کے تحت اپنے اپنے دائرہ اختیار میں بینکوں کو تجارتی لین دین کے آغاز کے لیے مجاز بینکوں کے طور پر کام کرنے کی دعوت دیں گے ۔ اس حوالے سے طریقہ کار کی تفصیل اسٹیٹ بینک جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کو امید ہے کہ اس معاہدے سے دونوں ممالک کے تجارتی روابط کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ