رواں مالی سال کے سات ماہ کے دور ان خوراک ‘ مشروبات اور تمباکو کی صنعت کی پیداوار میں 4.8 فیصد کا اضافہ

اتوار 16 اپریل 2017 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2017ء)رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے سات ماہ کے دوران خوراک ‘ مشروبات اور تمباکو کی صنعت کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 4.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران صنعت کی شرح نمو میں 0.56 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی رپورٹ کے مطابق جون 2015ء کے اختتام تک ایس ای سی پی کے ساتھ رجسٹرڈ فوڈ اینڈ بیوریج کمپنیوں کی تعداد 2500 تک پہنچ چکی تھی جن میں سے 145 کمپنیاں صرف مالی سال 2015ء میں رجسٹرڈ کی گئی ہیں رپورٹ کے مطابق متوسط طبقہ کی آمدنی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتا ہوا متوسط طبقہ خوراک اور بیوریج وغیرہ کی صنعت کے فروغ میں معاون ثابت ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ان صنعتوں کی شرح نمو میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور شعبہ میں کی جانے والی سرمایہ کاری بھی بڑھی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی

جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے   درخواستیں طلب

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا