چین کے مرکزی بینک کا چوتھے روز بھی مارکیٹ میں رقم جھونکنے کا سلسلہ

جمعہ 21 اپریل 2017 14:13

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2017ء) چین کے مرکزی بینک نے پیر کو روکنے کے بعد تسلسل چوتھے روز جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشنز کے ذریعے مارکیٹ میں خالص رقم جھونکنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

(جاری ہے)

پیپلز بینک آف چائنا (پی بی او سی ) نے ریورس ریپوس کے جو کہ ایسا عمل ہے جس کے ذریعے مرکزی بینک مستقبل میں دوبارہ فروخت کرنے کے معاہدے کے تحت بولی کے ذریعے بینکوں سے سکیورٹیز کی خریداری کرتا ہے 120یوآن (14.5بلین امریکی ڈالر ) کی خریداری کی ، اس طرح جمعہ کو مارکیٹ میں 40بلین خالص یوآن جھونکے گئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ