2016ء کی آخری سہ ماہی کے دوران برانچ لیس بینکنگ کی ٹرانزیکشنز میں 23 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

ہفتہ 22 اپریل 2017 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2017ء) سال 2016 ء کی آخری سہ ماہی کے دوران برانچ لیس بینکنگ سے کی جانے والی ٹرانزیکشنز میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اکتوبر تا دسمبر 2016ء کے دوران 597 ارب روپے کی ٹرانزکیشنز کی گئی ہیں جبکہ اس سے گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران برانچ لیس بنیکنگ کے شعبہ سے 486 ارب روپے کا لین دین کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سال 2016ء کے آخری 3 ماہ کے دوران ٹرانزیکشنز کی تعداد میں بھی سال 2015ء کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 31.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر تا دسمبر 2016ء کے دوران برانچ لیس بینکنگ کے شعبہ کی ٹرانزیکشنز 133.74 ملین تک بڑھ گئیں جبکہ سال 2015ء میں اکتوبر تا دسمبر کے دوران 101.6 ملین ٹرانزیکشنز کی گئی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق برانچ لیس بینکاری کا شعبہ روز بروز ترقی کی نئی منازل طے کر رہا ہے۔ جس سے ملک کے دوردراز اور دشوار گزار دیہی علاقوں میں عوام کو بینکاری کی سہولیات تک رسائی میں معاونت حاصل ہو رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں