اینگرو کارپوریشن کا 2017 کی پہلی سہ ماہی کا بعد از ٹیکس منافع 2.84 ارب روپے رہا

جمعہ 28 اپریل 2017 16:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ نے مالی سال 2017 کی پہلی سہ ماہی کے لیے 2.84 ارب روپے کے بعد از ٹیکس منافع کو شائع کیا جس کے تحت فی شیئر 5.42روپے کے حساب سے آمدنی ہوئی جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ سال 2016 کے مقابلے میں 23 فیصد کم آمدنی ہوئی جہاں فی حصص 7.05 روپے کے حساب سے 3.69 ارب روپے کی آمدنی ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

کمپنی نے پانچ روپے فی شیئر کے حساب سے عبوری کیش ڈیویڈنڈ(interim cash dividend) کا اعلان کیا۔ آمدنی مارکیٹ کی توقعات پر پوری اتری۔گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سہ ماہی میں سیلز کی آمدنی 33 فیصد کمی کے ساتھ 22.499 ارب روپے رہی۔سیلز میں کمی آئی کیونکہ کمپنی کے سب سے اہم فرٹیلائزر کے شعبے اینگرو فرٹیلائزر کی سیلز تین ماہ کے دوران 20 فیصد گری۔ اس کے باوجود مجموعی مارجن 30 فیصد پر مستحکم رہا۔ سیلز کے اخراجات میں کمی کی بدولت کمپنی کی آپریشنل استعداد میں بہتری دیکھی گئی جبکہ فنانس کے اخراجات میں بھی چھ فیصد کمی آئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ