2017-18ء کے خریف سیزن کے دوران کھادوں کی فروخت میں 14.7 فیصد تک اضافہ متوقع

رواں سال خریف سیزن کے دوان کھادوں کی فروخت کا حجم 3.9ملین ٹن تک بڑھنے کا امکان

اتوار 30 اپریل 2017 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2017ء)2017-18ء کے خریف سیزن کے دوران کھادوں کی فروخت میں 14.7 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال خریف سیزن کے دوان کھادوں کی فروخت کا حجم 3.9ملین ٹن تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گزشتہ سال خریف سیزن کے دوران فصلوں کی کاشتکاری کے لئے 3.4 ملین ٹن کھادوں کی فروخت کا حجم ریکارڈ کیا گیا تھا اس طرح خریف سیزن 2016-17ء کے مقابلہ میں خریف سیزن 2017-18ء کے دوران کھادوں کے استعمال میں 14 فیصد سے زائد کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈی اے پی کھاد کی فروخت 0.9ملین ٹن بڑھنے کی توقع ہے جو گزشتہ خریف سیزن کے مقابلہ میں 29.9 فیصد زائد ہے اور اسی طرح یوریا کھادوں کی فروخت میں 10.9 فیصد کے اضافے سے فروخت کا مجموعی حجم 3 ملین ٹن تک بڑھنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

موزوں موسمی حالات اور زیر کاشت رقبہ میں اضافہ کے باعث کھادون کی فروخت کا حجم میں اضافہ کی پیش گوئی کی جارہی ہے اور توقع ہے کہ رواں سال خریف سیزن زرعی پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا جس سے نہ صرف مقامی غذائی پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا جس سے نہ صرف مقامی غذائی ضروریات کی تکمیل میں معاونت ہوگی بلکہ زائد از ضرورت زرعی اجناس کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جاسکے گا جو دیہی معیشت کی ترقی اور استحکام میں معاون ثابت ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں