ایکو اسٹار نے بوم باکس 39انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا

ہفتہ 6 مئی 2017 17:37

ایکو اسٹار نے بوم باکس 39انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2017ء)ایکو اسٹار نے بوم باکس اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجی سے مزین نیا39انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعار ف کرادیا ہے جس کی خصوصیات میں ساؤنڈ افیکٹس نمایاں ہے ۔

(جاری ہے)

ایکو اسٹار ٹی وی کے اگلے حصے میں نیچے کی جانب موجود ساؤنڈ بار/ساؤنڈ اسٹرپ ناظرین کو آواز کی بہترین کوالٹی فراہم کرتی ہے ،اس کا آرٹسٹک ڈیزائن انتہائی دیدہ زیب ہے ،اس کے فرنٹ اسپیکر اور ساؤنڈ بار/ساؤنڈ اسٹرپ آواز کی ایسی کوالٹی فراہم کرتے ہیں جو کہ صرف تھیٹر یا سنیما کا ہی خاصا ہے ،اپنی ایچ ڈی کوالٹی کے باعث ایکو اسٹار ٹی وی قدرتی رنگوں سے قریب تر ہیں اور دھندلی تصویر سے ہٹ کر انتہائی صاف شفاف تصویر فراہم کرتے ہیں،ایکو اسٹار کی DynaCon ٹیکنالوجی اس کی پکچر کوالٹی کو سب سے بہترین بناتی ہے ،اس جدید اور منفرد ٹیکنالوجی کے باعث ایکو اسٹار ٹی وی میں سیاہ کلر کی شرح میں بھی مناسب اضافہ ہوا ہے جس کے باعث تصویر اور زیادہ گہرائی سے دکھائی دیتی ہے ،ہائی ٹیک ٹیکنالوجی سے مزید ایکو اسٹار کا یہ بوم باکس ایل ای ڈی ٹی وی ہر صارف کی ضرورت اور خواہش کے عین مطابق ہے ،اپنی مناسب قیمت اور بہترین ساؤنڈ فیچرز کے باعث یہ ٹی وی صارفین کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے اور اس ٹی وی میں صارفین انتہائی بہترین پکچر کوالٹی کا مشاہدہ کرسکیں گے ،اس کا بہترین ڈیزائن اور اعلیٰ معیاری ٹیکنالوجی تفریح کی سطح کو اپنی بلندیوں کی جانب لے جانے کی اہل ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب