عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

جمعہ 12 مئی 2017 19:36

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2017ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ رکا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1221.24ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

(جاری ہے)

نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1218.95ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ کی جون کیلئے خریداری کے معاہدے 0.2فیصد کے اضافے کے ساتھ 1218.90ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل سودے 1220.86ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ