عارف والا، کپاس کی فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کے لئے کاشتکار بی ٹی اقسام کی ٹیکنالوجی کو سمجھیں اور جدید سفارشات پر عمل کریں ،عارفوالا چوہدری محمداسلم

جمعہ 12 مئی 2017 21:03

عارف والا، کپاس کی فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کے لئے کاشتکار بی ٹی اقسام کی ٹیکنالوجی کو سمجھیں اور جدید سفارشات پر عمل کریں ،عارفوالا چوہدری محمداسلم
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2017ء) کپاس کی فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کے لئے کاشتکار بی ٹی اقسام کی ٹیکنالوجی کو سمجھیں اور جدید سفارشات پر عمل کریں کپاس کی بی ٹی اقسام کی کھاد ،پانی کی ضروریات اور کیٹروں کا حمل نان بی ٹی اقسام سے یکسر مختلف ہے ۔

(جاری ہے)

ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت اور سفارشات پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے پیداوارکم ہوسکتی ہے ان خیالات کااظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع) عارفوالا چوہدری محمداسلم نے مختلف دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے کاشتکاروں سے دفتر میں گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ کپاس کی زیادہ پیداوار محکمہ زراعت کے منظور شدہ بیج اور معلومات سے بروقت عملدرآمد کرکے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور