لا ئیو سٹاک پرتو جہ دے کر دودھ کی بہتر پیداوار حا صل کی جاسکتی ہے ،ما ہر ین لائیو سٹا ک

ہفتہ 13 مئی 2017 13:04

لا ئیو سٹاک پرتو جہ دے کر دودھ کی بہتر پیداوار حا صل کی جاسکتی ہے ،ما ہر ین لائیو سٹا ک
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2017ء)لائیو سٹا ک اینڈڈ یری ڈویلپمنٹ کے ما ہر ین نے کہا ہے کہ پاکستان لا ئیوسٹا ک کی دولت سے ما لاما ل ہے اور اس شعبہ کا زراعت کی معیشت میں55.1فیصد حصہ ہے جو کہ جی ڈ ی پی کا 11.5فیصد بنتا ہے۔ماہرین کے مطابق تمام مسائل کے با و جو د لا ئیو سٹا ک کی بڑھوتر ی 4.1فیصد ہے پا کستان میںدودھ کی پیداوار ی صلا حیت 46.44ملین ٹن ہے ۔

اس میں سے 16.13ملین ٹن دودھ گا ئیوں اور 28.69ملین ٹن دودھ بھینسوں سے حاصل ہوتا ہے۔ عا م لو گو ں کے استعما ل کیلئے 37.47ملین ٹن دودھ ا سکی بڑ ی وجہ 15فیصد دودھ ایک جگہ سے دوسر ی جگہ منتقل کر نے کی و جہ سے خراب ہو جاتا ہے، پاکستان میں لا ئیو سٹاک پرتو جہ سے دودھ کا سفید انقلا ب بر پا کیا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق ایک اندازے کے مطا بق اس شعبہ سے 4کروڑ افراد منسلک ہے پا کستان جا نو روں کی تعدا د کے حوا لہ سے د نیا میں تیسرے نمبر پر ہے جبکہ دودھ کی پیداوار کے حو الے سے پانچویں نمبر پر ہے ا س وقت د نیا بھر میں حلال اشیا ء کی ما ر کیٹ ار بوں ڈا لر سے زا ئد کی صنعت بن چکی ہے، اور ا س عا لمی تجا ر ت میں مسلسل وسعت آر ہی ہے ،پا کستان کی گوشت کی پیداوار ی صلا حیت 3.1ملین ٹن ہے جبکہ ممکنہ طور پر پا کستان 3ارب ڈا لر کا گوشت برآ مد کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے، بہتر پیداوار صلا حیت کے ذریعے پا کستان یہ گو شت وسط ایشیا ئی ریاستوں،مشرق وسطٰی اور ایران و ترکی کو برآمد کرکے کثیر زر مبا د لہ کما سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں