- Home
- Business
- Business News
- فراہمی ونکاسی آب سے متعلق بنائے گئے کمیشن نے چیف سیکرٹری سے تفصیلی رپورٹ ایک ہفتہ میں طلب کرلی ..
فراہمی ونکاسی آب سے متعلق بنائے گئے کمیشن نے چیف سیکرٹری سے تفصیلی رپورٹ ایک ہفتہ میں طلب کرلی
ہفتہ 20 مئی 2017 17:46
(جاری ہے)
کمیشن کے روبرو چیف سیکرٹری سندھ رضوان قریشی،سیکرٹری محکمہ صحت فضل اللہ پیچوہو اور ایم ڈی واٹر بورڈ سمیت دیگر اعلی افسران پیش ہوئے،عدالت میں سیکریٹری محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے کہ کمیشن کے سامنے رپورٹ جمع کرانے کے لئے مہلت دی جائے،کمیشن نے سیکرٹری صحت کو حکم دیا کہ اسپتالوں میں پیدا ہونے والے فضلہ کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دیں تاکہ اس بات کا پتہ چل سکے کہ کیا کام ہورہا ہے،ادھر چیف سیکرٹری سندھ کا کہنا تھا کہ وفاق و صوبے کے مابین اسی حوالے سے 11 مئی کو ایک میٹنگ بھی ہوئے ہے دوسری جانب میں وفاقی سیکرٹری کا کہنا تھا کہ کے فور مبصوبے کا معاملہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے مابین ہونے والی ملاقات میں زیر بحث آیا ہے وفاق کے فور منصوبے میں اپنے حصہ کا فنڈ پورے فراہم کرئے گا،چیف سیکرٹری نے کمیشن کو آگاہ کیا کہ پی سی ون تیار ہے جس میں 5 ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تعمیر کی تجویز ہے،ایم ڈی واٹر بورڈ نے بتایا کہ اسی حوالے سے عملہ کو تربیت بھی فراہم کی گئی ہے لیبارٹریز کی اب گریڈیشن کا کام جاری ہی. کمیشن کے سربراہ جسٹس اقبال کلہوڑونے وفاق اور سندھ کے درمیان میٹنگ منٹس طلط کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ کو حکم دیا کہ وہ ایک ہفتہ تک تفصیلی رپورٹ پیش کریں.بعد ازاں کمیشن نے مزید کارروائی 27 مئی تک ملتوی کردی
Browse Latest Business News in Urdu
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..
فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..
ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا ایس سی سی آئی کا دورہ
بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع
محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس
پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف
ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی، سینئر وائس چیئرمین ..
بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
PSX Live Index
Updated: 03:45:01pm | 06-05-2024
Status: Suspended | Volume: 545,566,299 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary