پورا ہفتہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپرمندی کارحجان رہا

کے ایس ای100انڈیکس10بالائی حدکھوتاہوا50700پوائنٹس کی کم سطح پربندہوا سرمائے میں84ارب سے زائدروپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے سرمائے کامجموعی حجم10ہزار179ارب سے گھٹ کر10ہزار95ارب روپے کی سطح پرآگیا

ہفتہ 20 مئی 2017 19:27

پورا ہفتہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپرمندی کارحجان رہا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2017ء) گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمجموعی طورپرمندی کارحجان دیکھاگیااورکے ایس ای100انڈیکس10بالائی حدکھوتاہوا50700پوائنٹس کی کم سطح پربندہواجبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں84ارب سے زائدروپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے سرمائے کامجموعی حجم10ہزار179ارب سے گھٹ کر10ہزار95ارب روپے کی سطح پرآگیا۔

گزشتہ ہفتے مارکیٹ میںکاروبارکاآغازتیزی کے ساتھ ہوااورصرف ایک دن میںانڈیکس636.96 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا تاہم چارروزہ مندی کے سبب انڈیکس1645.84پوائنٹس گھٹ گیا۔گزشتہ ہفتے خریداری کے باعث کاروباری تیزی کے ساتھ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پرانڈیکس52601پوائنٹس کی بلندسطح پربھی دیکھاگیاتھاجبکہ مندی کے سبب ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس50600پوائنٹس کی نچلی سطح پربھی آگیاتھا۔

(جاری ہے)

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے ایس ای100 انڈیکس51700،51600،51500،51400،51300،51200،51100،50000،50900اور50800پوائنٹس کی10بالائی حدکھوبیٹھا۔گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکے ایس ای100انڈیکس میں1008.88پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس51750.91پوائنٹس کی کم ہوکر50742.03پوائنٹس پرآگیااسی طرح741.75پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس26787.33پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس35355.64پوائنٹس کی گھٹ کر35081.41پوائنٹس پربندہوا۔

کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائی84ارب76کروڑ27لاکھ88ہزار857روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم10ہزار179ارب92کروڑ33لاکھ72ہزار168روپے سے کم ہوکر10ہزار95ارب16کروڑ5لاکھ83ہزار311روپے رہ گیا۔پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میںگزشتہ ہفتے زیادہ سے زیادہ37کروڑ77لاکھ7ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو23ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ کم سے کم کاروباری لین دین30کروڑ21لاکھ27ہزارحصص رہااورٹریڈنگ ویلیو12ارب روپے محدودرہی۔

گزشتہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمجموعی طورپر2021کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی978کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،953میںکمی اور90کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے اینگروپولیمر،دوست اسٹلزمل،بینک آف پنجاب،کے الیکٹرک لمیٹڈ،ازگارڈنائن،سلک بینک لمیٹڈ،سمٹ بینک،کوہ نورسپننگ،دیوان سلمان،ورلڈکال ٹیلی کام،لوٹے کیمیکل،دیوان سیمنٹ،ٹی آرجی پاک لمیٹڈاورکوئس فوڈسرفہرست رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..