سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں سحرو افطار پارٹیوں کا انعقاد

مختلف ڈائریکٹوریٹس کے نمائندگان کی شرکت

جمعرات 1 جون 2017 16:52

سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں سحرو افطار پارٹیوں کا انعقاد
اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2017ء) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) نے ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سحرو افطار پارٹیوں کے اہتمام کاسلسلہ شروع کیا ہوا ہے،سی ڈی اے مزدور یونین کی تمام سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان کے اعزاز میں سحر و افطار پارٹیاں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی دفتر میںہو رہی ہیں ،پارک ڈائریکٹوریٹ ،کیپیٹل ہسپتال سٹاف ،پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل سمیت دیگر ڈائریکٹوریٹس کے نمائندگان کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں ،اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اور یہ مہینہ آپس میں بھائی چارہ ،صبر اور ایثار کا درس دیتا ہے اس مہینے میں خصوصی طور پر غریب اور ضرورت مند لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے اور انکو اس مہینے کی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے ،سی ڈی اے مزدور یونین ہمیشہ سے مزدوروں کی رنگ ،نسل ومذہب سے بالا تر ہو کر مزدوروں کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور تمام مذاہب کے مذہبی تہواروں پر ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہوتی ہے یہی ہمارے نبی ؐ کی تعلیمات ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہم ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں ،سی ڈی اے مزدور یونین نے اس سال بھی رمضان المبارک میں غریب ،نادار اور ضرورت مندلوگوں کے لیے رمضان پیکیج تقسیم کیا تاکہ وہ بھی باقی لوگوں کی طرح اپنے مذہبی فرائض احسن طریقے سے ادا کرسکیں ،انھوں نے کہا کہ سی ڈی اے کے تمام مزدور آپس میں اتفاق ،بھائی چارہ قائم رکھیں مزدوروں کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..