میانوالی میں کپاس کی کا شت کا مطلو بہ ہدف پورا کر لیا گیا

جمعہ 2 جون 2017 18:24

میانوالی میں کپاس کی کا شت کا مطلو بہ ہدف پورا کر لیا گیا
کندیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2017ء) ضلع میانوالی میں کپاس کی کا شت کا مطلو بہ ہدف پورا کر لیا گیا ہے ۔اور ضلع بھر میں اب تک ایک لا کھ 33ہزار ایکٹر سے زائد رقبہ پر کپاس کی فصل کا شت کی جا چکی ہے ۔جبکہ محکمہ زراعت حکو مت پنجاب نے کپاس کی کا شت کا ہدف ایک لاکھ 32ہزار ایکٹر مقرر کیا تھا ۔یہ بات ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت تو سیع ملک اعجاز احمد نے اس سلسلہ میں منعقدہ ریو یو اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔

اجلا س میں محکمہ زراعت کے تحصیل آفیسر اور مر کز لیو ل افسران زراعت نے شرکت کی ۔ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت ملک اعجاز احمد نے کہا کہ گزشتہ سال کپاس کی فصل کو گلابی سنڈی سے پہنچنے والے نا قابل تلا فی نقصان کیو جہ سے محکمہ زراعت توسیع اور محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول مربوط اشتراک سے کپاس کی کاشت سے قبل خصوصی آگہی مہم شروع کی جس کے تحت تحصیل اور یو نین کو نسل لیو ل پر کا شتکاروں کو کپاس کی ترقی دادہ اور کیڑے مکوڑوں و بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام کی کاشت ، بیج کو دوائی لگا کر کا شت کر نے اور کپاس کی کا شت کے متعلق کا شتکاروں کو جد ید زرعی شفارشات سے متعلق آگہی فر اہم کی ۔

(جاری ہے)

مز ید براں اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلا نٹ پرو ٹیکشن /پیسٹ سکائوٹنگ کو الٹی کنٹرول روانا ذوالفقار علی کے اشتراک عمل سے غیر معیاری سیڈ کپاس اور زرعی ادویات فروخت کر نیوالوں کیخلا ف فوری ایف آئی آر درج کروائی گئیں ۔بہت سا غیر قانو نی فروخت ہونے والا بیج کپاس اور بغیر ڈیلر شپ اور انوائس کے فروخت ہو نے والی زرعی ادویات قبضہ میں لے لی گئیں ۔ملک اعجاز احمدنے افسران پرزور دیاکہ وہ کاشتکاروں سے ہمہ وقت جڑ ے رہیں اور اس مرتبہ کپاس کی بمپر کراپ پیداوار فی ایکٹر پیداوار کو یقینی بنا نے کیلئے اپنی تما م تر صلا حتیں بر ؤئے کار لائیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..