گزشتہ سیزن 2016ء کے دوران یورپی ممالک کو آم کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ ہوا

اتوار 4 جون 2017 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2017ء) گزشتہ سیزن 2016ء کے دوران یورپی ممالک کو آم کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران سیزن 2700 ٹن سے زائد آم برآمد کیا گیا جبکہ سال 2015ء کے برآمدی سیزن میں یورپی ممالک کو 1400 ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

مسعود احمد صدیقی نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان آم کی مجموعی برآمدات کا تقریبا 70 فیصد حصہ دبئی کو برآمد کرتا ہے جو بعد ازاں وہاں سے دیگر خلیجی ریاستوں کو ری ایکسپورٹ کر دیا جاتا ہے جبکہ پاکستانی آم کی دوسری بڑی برآمدی منڈی ایران ہے۔

انہوں نے کہا کہ آم کی برآمدات میں اضافہ کیلئے جامع حکمت عملی سے اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ زرمبادلہ کما کر دیہی معیشت کے استحکام میں مدد حاصل کی جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا