فیصل بینک نے پہلے سولیٹیئر پریفرڈ اسلامک بینکنگ لاؤنج کا آغاز کر دیا

منگل 6 جون 2017 16:51

فیصل بینک نے پہلے سولیٹیئر پریفرڈ اسلامک بینکنگ لاؤنج کا آغاز کر دیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2017ء) فیصل بینک نے پہلے سولیٹیئر پریفرڈ اسلامک بینکنگ لاؤنج کا آغاز کر دیا۔ سولیٹیئر پریفرڈ اسلامک بینکنگ لاؤنج شرعی پروڈکٹس اور سروسز کی وسیع رینج کی بدولت اعلیٰ آمدنی والے طبقہ کو خدمات فراہم کرے گا۔ یہ نیا سولیٹیئر سینٹر پہلے سے موجودہ سولیٹیئر پروپوزیشن کیلئے مددگار ثابت ہو گا جو پاکستان بھر میں ہمارے معزز صارفین کو خاص اور منفرد تجربہ فراہم کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اقدام فیصل بینک کے نظریاتی حکمت عملی کا حصہ ہے اور پہلے سے موجودہ سولیٹیئر پروپوزیشن کی حکمت عملی میں ترتیب نو کے حوالے سے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ سولیٹیئر پریفرڈ اسلامک بینکنگ صارفین کیلئے ایک خصوصی سینٹر ہے جو انہیں اعلیٰ معیارکی انفرادی خدمات اور سہولیات فراہم کرے گا۔ اس موقع پر فیصل بینک لمیٹیڈ کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر یوسف حسین نے کہا کہ ہم اپنی پروڈکٹس میں مستقل اضافہ کی کوششوں میں مصروف ہیں اور سولیٹیئر پریفرڈ اسلامک بینکنگ سینٹر کے ذریعے مجھے یقین ہے کہ ہم اپنے اسلامک بینکنگ صارفین کیلئے اپنی پروڈکٹس کا پورٹ فولیو مزید مضبوط کر سکیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے