گراں فروشوں کے خلاف کارروائی،184گرفتار

منگل 13 جون 2017 16:34

گراں فروشوں کے خلاف کارروائی،184گرفتار
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2017ء)وزیراعلی کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گرا ںفروشی پر164ایف آئی آر درج جبکہ184دکاندار گرفتارکر لئے گئے،رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزی،ملاوٹ،ناپ تول میں کمی اور دیگر قانونی بے ضابطگیوں کا ارتکاب کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،حکومت پنجاب کے مقرر کردہ 1766پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے صوبہ بھر میں 2017مارکیٹوں کی چیکنگ کی اور مختلف دکانوں اور سٹالز وغیرہ پر13446چھاپے مارے گئے،چیکنگ کے دوران1775گرانفروش،15ذخیرہ اندوز جبکہ دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث2افراد پائے گئے،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے گراں فروشی اور دیگر بے ضابطگیوں پرکارروائی کرتے ہوئی20لاکھ47ہزار روپے جرمانہ وصول کیا جبکہ164دکانداروں کے خلاف ایف آئی درج کی گئی اور184 دکانداروں کو گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سب سے زیادہ2214چھاپے مارے گئے جبکہ فیصل آباد میں سب سے زیادہ2لاکھ90ہزار سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا،رحیم یار خان میں1 لاکھ76ہزار اور لاہور میں1 لاکھ12ہزار جرمانہ وصول کیا گیا،گزشتہ روز صوبہ بھر میں اوزان وپیمائش کی چیکنگ کے لئے 3366چھاپے مارے گئے،152 دکانداروں کو ناپ تول میں کمی پر جرمانے کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا