پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی میں 6ماہ دورانیہ کے چار کورسز کا اجراء 03جولائی سے ہو گا

اتوار 18 جون 2017 14:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2017ء)مرغبانی کے شعبے سے وابستہ افراد کی پیشہ وارانہ تربیت میں اضافے کے لیے پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی میں 6ماہ دورانیہ کے چار کورسز کا اجراء 03جولائی سے ہو گا ۔سنیئر ریسرچ آفیسر شعبہ توسیع ڈاکٹر عبدالرشید نے کہا کہ پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی وقتا فوقتا مختلف تربیتی کورسز کا انعقاد کرتا ہے جس کا مقصد پولٹری کے شعبہ میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی پیداوار کو بڑھانے اور بیماریوں سے بچائو کے لیے کورسز کروائے جائیں گے اس سلسلے میں 6ماہ کے چار مختلف کورسز 3جولائی 2017سے شروع ہوں گے ۔

ڈاکٹر عبدلرشید نے کہا کہ ان تربیتی کورسز میں پولٹری ہاوسنگ اینڈ مینجمنٹ،پولٹری ہیچری مینجمنٹ لبارٹری ٹیکنیشن فارپولٹری ڈیزیززاور پولٹری فیڈ واٹر ٹیسٹنگ لیپ ٹیکنیکس کے کورسز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کورسز میں شرکت کے خواہشمند قوانین و حضرات داخلہ فارم ادارہ ہذا کے شعبہ تعلیم و توسیع سے حاصل کرکے ادارہ کی ویب سائٹwww.poulty.punjab.gov.pk سے ڈائون لوڈ کرکے اپنی رجسٹریشن 30جون 2017 تک کروا سکتے ہیں۔ان کورسز کی ماہانہ فیس 500 روپے سے اور کلاسز کا اجراء 3جولائی2017سے ہوگا۔ڈاکٹر عبدلرشید نے کہا کہ میٹرک پاس خواتین و حضرات مرخبانی کے بارے میں تربیت حاصل کرکے پولٹر سیکٹر میں ماہانہ 15سے 20ہزار روپے تک تنخواہ پر ملازمت کے اہل ہوسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..