سام سنگ کیو ایل ای ڈی ٹی وی پاکستان میں پری بکنگ کیلئے دستیاب

جمعرات 22 جون 2017 18:17

سام سنگ کیو ایل ای ڈی ٹی وی پاکستان میں پری بکنگ کیلئے دستیاب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) سام سنگ پاکستان نے یکم جولائی 2017سے پاکستان بھر میں نئے کیو ایل ای ڈی ٹی وی کی پری بکنگ کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔کیو پکچر،کیو اسٹائل اور کیو اسمارٹ کے نام سے جانے والے اس کیو ایل ای ڈی ٹی وی کی پری بکنگ سام سنگ کی بااختیار برانڈز شاپ کے ساتھ ساتھ سام سنگ کے آن لائن ریٹیل پارٹنرز well.pk, yayvo.pk, daraz.pk, اور homeshopping.pk, اور telemart.pkپر کی جاسکتی ہے ۔

صارفین 65انچ کیو ایل ای ڈی ٹی وی Q8Cکی پری بکنگ پر 19تا30جون تک سام سنگ گلیکسی ایس ایٹ اسمارٹ فون بھی حاصل کرسکیں گے ،سام سنگ کا Q8Cایک خمدار ماسٹر پیس ہے جو کہ 3840x2160 ریزولوشن کے ساتھ اعلیٰ پکچر کوالٹی یقینی بناتا ہے ،اس کی دیگر خصوصیات میں کیو کلر،کیو کنٹراسٹ ، Q HDR 1500،باؤنڈلیس 360ڈگری ڈیزائن اور ریمورٹ کنٹرول وغیرہ شامل ہیں،سام سنگ نے اس ٹی وی میں انقلابی نیو میٹل کوائنٹم ڈاٹ میٹیریل ٹیکنالوجی استعمال کی ہے جو کہ ٹی وی دیکھتے وقت ماحول اور کمرے کی روشنی سے قطع نظر بہترین تصویر کو یقینی بناتی ہے ۔

(جاری ہے)

سام سنگ پاکستان و افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر Y J KIM کا کہنا ہے کہ سام سنگ کاکیو ایل ای ڈی ٹی وی حقیقی امیجز فراہم کرتا ہے اور یہ صارفین کیلئے ایک ایسا ٹی وی ہے جو انہیں گھر بیٹھے ہوم تھیٹر کا لطف فراہم کرتا ہے ،اس کی DCI-P3کلر اسکیم 100فیصد کلر والیم فراہم کرتی ہے ،سام سنگ اسمارٹ ایپ کے ذریعے اب صارفین سام سنگ اسمارٹ فون سے بھی اپنے کیو ایل ای ڈی ٹی وی کو کنٹرول کرسکتے ہیں ،اپنے نو گیپ وال ماؤنٹ ڈیزائن کے باعث اسے با آسانی اور انتہائی جلد فکس کیا جاسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او ورکنگ بارے آگاہی سیشن منگل کو ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی