نوکیااسمارٹ فونز میں اب ZEISS آپٹکس فیچر ہوں گے

جمعرات 6 جولائی 2017 17:41

نوکیااسمارٹ فونز میں اب ZEISS آپٹکس فیچر ہوں گے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2017ء) ہوم آف نوکیا فونز، ایچ ایم ڈی گلوبل اور ZEISSنے مشترکہ طور پر ایک خصوصی شراکت کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد اسمارٹ فون کی انڈسٹری میں امیجنگ کے نئے معیارقائم کرنا ہے۔ نوکیا اسمارٹ فونز اور ZEISS کے درمیان مشترکہ تاریخ اور مہارت اس طویل المدت معاہدے کی بنیاد ہے۔ اسمارٹ فونز میں امیجنگ کے مکمل تجربے کے معیار میں جدیدپیش رفت لانے کے مشترکہ عزم، جس میں سافٹ وئیر، سروسز، اسکرین کا معیار اور آپٹک ڈیزائن سمیت پورے ایکو سسٹم کا احاطہ کرتی ہے، اس شراکت کے تحت ایچ ایم ڈی گلوبل اور ZEISS مل کرامیجنگ کی قابلیت میں مزید جدت لائیں گے جو ایک نیا معیار قائم کرے گی اور ZEISS برانڈ دوبارہ نوکیا اسمارٹ فونز کا حصہ بن سکے گا۔

صارفین کے امیجنگ میں تجربہ کو مزید بہتر بنانے کا یہ عہد دونوں کمپنیوں کے درمیان مشترکہ اقدار،معیار ،ماہرانہ کاریگری اور حقیقی زندگی کے تجربہ کو بہتر بنانے کے لیے ایک پختہ سوچ کا عکاس ہے۔

(جاری ہے)

نوکیا فونز اور ZEISS کے درمیان اشتراک ایک دہائی سے بھی پہلے قائم ہواتھا اور صارفین کو بہترین پروڈکٹ کی فراہمی اور جدت کے لیے مشترکہ جذبہ پر قائم ہے۔

ماضی میں کیے گئے تعاون کے نتیجے میں نوکیا فونز اور ZEISS امیجنگ ٹیکنالوجی میں مسلسل جدت لاتے رہے ہیں جس کی مثال دنیا کا پہلا ملٹی-میگا پکسل موبائل فون اور کیمرا فون میں اعلیٰ پائے کے معیار قائم کرنے والی دیگر متعدد ڈیوائسز ہیں جن میں Nokia NSeries سے لے کر Nokia PureView ٹیکنالوجی تک شامل ہیں۔ یہ نئی شراکت آئندہ برسوں میں اِسی ٹیکنالوجی میں مزید جدت لانے کے لیے طویل المدتی عزم پر قائم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان