نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، پلاسٹک فیکٹری میں آ تشزدگی

آگ کی شدت کے باعث فیکٹری کا ایک حصہ گر گیا

جمعہ 7 جولائی 2017 18:06

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، پلاسٹک فیکٹری میں آ تشزدگی
ْ کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2017ء) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔لگنے والی آگ شدید نوعیت کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری میں پھیل گئی، ااگ لگنے کے فوری بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو طلب کیا گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی 5گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور ااگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ اسنار کل کو بھی طلب کرلیاگیا ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگ کی شدت کے باعث فیکٹری کا ایک حصہ گر گیا ہے۔مذکورہ فیکٹری میں پلاسٹک کا دانہ بنایا جاتا ہے، فیکٹری کے اطراف میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے جس کی کوشش ہے کہ لوگوں کو فیکٹری کے قریب نہ جانے دیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران کے صدر ، دیگر کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

بین الاقوامی تجارتی  نمائش   ٹیکس ورلڈ   میں شرکت کے لئے  یکم جون تک درخواستیں     جمع کروائی جاسکتی ہیں، ..

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن   کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس  شروع ہو گیا

ایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹس میں چین کے ساتھ تعاون پر ورکشاپ کا انعقاد

کاٹی نے وفاقی حکومت کو بجٹ  تجاویز کا مسودہ پیش کر دیا

اوورسیز انویسٹرز چیمبراورشیل پاکستان لمیٹڈکے اشتراک سےپاکستان انرجی سمپوزیم بدھ کو ہو گا

لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ

دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے

ایس ای سی پی کے زیراہتمام کیپیٹل مارکیٹس میں چین کے ساتھ تعاون پر ورکشاپ کا انعقاد

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے  کمی ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی ، 100  انڈکس 122.77 پوائنٹس  اضافہ  بعد 75206.77 پوائنٹس پربند