وزیراعظم فاروق حیدر آئیوری کوسٹ کا دورہ مکمل کر کے دبئی پہنچ گئے

جمعہ 14 جولائی 2017 17:35

وزیراعظم فاروق حیدر آئیوری کوسٹ کا دورہ مکمل کر کے دبئی پہنچ گئے
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2017ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان آئیوری کوسٹ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دوبئی پہنچ گئے ہیں ۔ دوبئی ائیر پورٹ پر مسلم لیگی راہنمائوں، کارکنان اور تارکین وطن کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے آئیوری کوسٹ میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کی اور اب دوبئی کے دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان دورہ دوبئی کے دوران وہاں کی مختلف شخصیات ، لیگی راہنمائوں ، کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے۔اور انھیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ