ملکی برآمدات کا 57فیصد کمانے والا ٹیکسٹائل سیکٹر مینو فیکچرنگ کا 46فیصد ،لیبر کا 38فیصد ، جی ڈی پی کا 9فیصد حصہ ہونے کے باوجود بحران کا شکا رہے ،ْ،فوری اقدامات نہ کی گئے تو انڈسٹری کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،ترجمان پی ٹی ای اے

پیر 17 جولائی 2017 17:28

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء)پاکستان ٹیکسٹا ئل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات کا 57فیصد کمانے والا ٹیکسٹائل سیکٹر مینو فیکچرنگ کا 46فیصد ،لیبر کا 38فیصد ، جی ڈی پی کا 9فیصد حصہ ہونے کے باوجود سخت بحران کا شکا رہے اورا گر اس سلسلہ میں فوری اقدامات نہ کئے گئے تو انڈسٹری کو مزید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوںنے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن برآمدات سے متعلقہ قواعد میں نقائص کے باعث اس سیکٹر کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے لہٰذا برآمدات کے شعبے میں بنیادی تبدیلی لائے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی ۔ انہوںنے کہا کہ اگر پاکستانی برآمدات عالمی کساد بازاری کے باعث گر رہی ہیں تو دیگر ممالک کی کیوں بڑھ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کے پائوں بین الاقوامی منڈی سے اکھڑ رہے ہیں اور اس وقت بھی ٹیکسٹائل کا شعبہ اربوں روپے کے ریفنڈز کلیمز کا منتظر ہے اس لئے اگر ٹیکسٹائل کے شعبے پر مزید منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں تو کپاس کے کاشتکار بھی متاثر ہوں گے۔ انہوںنے توقع ظاہر کی کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو بحران سے بچانے کیلئے مشاورت کے ذریعے بہتر پالیسیوں کو اپنایا جا ئے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ