دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض

جمعرات 27 جولائی 2017 14:25

دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) حکومت کی طرف سے رکارڈ مالیت میں قرضے لینے کے باوجود عوام پر قرضوں کا بوجھ اب بھی دوسرے ملکوں سے کافی کم ہے۔ دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے شہری پاکستانیوںسے زیادہ مقروض ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملکی قرضوں اور آبادی کے تناسب سے جاپانی دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقروض ہیں۔ جاپان کے ہر شہری پر 85 ہزار 700 ڈالر قرضوں کا بوجھ ہے۔

دوسرے نمبر پر آئر لینڈ ہے۔ جس کا ہر شہری 67 ہزار 147 ڈالرکا مقروض ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق 2016 کے اختتام پر سنگاپور کا ہر شہری 56 ہزار 113 ڈالر، بلجیم کا ہر شہری 44 ہزار 202 ڈالر اور ہر امریکی 42 ہزار 504 ڈالر کا مقروض تھا۔تاہم پاکستان کے ہر شہری کے ذمہ اوسطا 8 سو ڈالر کا قرض بنتا ہے۔ ہر بھارتی نے 9 سو ڈالر، ہر چینی نے 13 سو ڈالر اور ہر ایرانی نے 6 سو ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے۔

زیادہ قرض دینے والے ٹاپ ٹین ممالک میں کینیڈا کا ہر شہری اوسطاً 42 ہزار 142 ڈالر، اٹلی کا 40 ہزار 461 ڈالر اور ہر برطانوی شہری اوسطاً 36 ہزار 206 ڈالر کا مقروض ہے۔آبادی کے تناسب سے کم ترین قرض لینے والوں میں لائبیریا پہلے نمبر پر ہے، جس کا ہر شہری صرف 27 ڈالر کا مقروض ہے، تاجکستان کے ہر شہری پر اوسطا قرض کا بوجھ صرف 50 ڈالر ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے