صنعتی علاقوں میں گیس پریشر فوری بحال کیا جائے،نائب صدر لاہور چیمبر

منگل 15 اگست 2017 20:01

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2017ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے محکمہ سوئی گیس پر زور دیا ہے کہ وہ فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایریا اور دیگر صنعتی علاقوں میں گیس کا پریشر فوری طور پر بحال کرے کیونکہ انڈسٹریل مشینری کم پریشر کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے۔

(جاری ہے)

عدنان خالد بٹ کی سربراہی میں فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایریا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور چیمبر کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے کہا کہ فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایریا میں گیس کے کم پریشر کی شکایات بڑھتی جارہی ہیںجس کی وجہ سے صنعتی پیداواری بٴْری طرح متاثر ہورہی ہے۔

انہوں نے توقع ظاہر کی کہ متعلقہ حکام فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایریا سمیت تمام صنعتی علاقوں میں گیس کے کم پریشر کا نوٹس لیکر یہ مسئلہ فوری حل کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے