رس چوسنے والے کیڑوں میں سفید مکھی کپا س کی فصل کیلئے زیادہ نقصان دہ ہے، محکمہ زراعت

منگل 5 ستمبر 2017 14:49

رس چوسنے والے کیڑوں میں سفید مکھی کپا س کی فصل کیلئے زیادہ نقصان دہ ہے، محکمہ زراعت
لاہور۔5 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2017ء) محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کپا س کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں میں رس چو سنے والے کیڑے کُتر کر کھانے والے کیڑوں کی نسبت زیا دہ نقصان دہ ہیں کیو نکہ رس چوسنے والے کیڑے کپاس کی فصل سے ابتدا ء ہی سے پتو ں کا رس چو س کر پو دوں کو کمز ور کر نا شر وع کر دیتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق رس چو سنے وا لے کیڑ وں میں معا شی نقصان کے لحاظ سے سفید مکھی سب سے زیا دہ نقصان پہنچاتی ہے۔

انہوںنے بتایا کہ سفید مکھی کے کپاس کے علا وہ تقریباً 500 سے زائد متبا دل خو را کی پو دے ہیں جن پر یہ کپاس کی فصل نہ ہو نے کی صو رت میں بھی سال بھر اپنا دو ران زندگی جا ری رکھتی ہے۔کپا س کی فصل کو سفید مکھی کے با لغ اور بچے دونو ں ہی رس چو س کر نقصان پہنچاتے ہیں۔

(جاری ہے)

رس چو سنے کے عمل کے دوران ، با لغ اور بچے اپنے جسم سے میٹھا لیس دار ما دہ خا رج کر تے ہیںجس پر بعد میں سیا ہ رنگ کی اُلّی لگ جا تی ہے جس سے ضیا ئی تالیف کا عمل متاثر ہو تا ہے، انہوں نے کہا کہ پو دے کی بڑھوتری رک جا تی ہے اور پیدا وار بھی شدید متا ثر ہو تی ہے، اگر سفید مکھی کی منا سب اور بر وقت روک تھام نہ کی جا ئے تو کپا س کی فصل میں اس کی کا لو نی بن جا تی ہے اور کا لو نی بننے کے بعد اس کا تدارک مشکل ہو جا تا ہے، سفید مکھی کے پھیلا ئو میں جڑی بو ٹیا ں بھی اہم کر دا ر ادا کر تی ہیںکیو نکہ جڑی بو ٹیا ںنہ صر ف سفید مکھی کو محفو ظ پنا ہ گا ہ مہیا کر تی ہیں بلکہ یہ سفید مکھی کی خو راک کا ذریعہ بھی بنتی ہیں۔

جڑی بو ٹیو ں کا بر وقت تدا رک نہ ہونا بھی سفید مکھی کے شدید حملہ کی بنیا دی وجہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے