امریکہ میں سمندری طوفان ’’ہاروے ‘‘ کے باعث صنعتی پیداوار میں 0.9 فیصد کمی

اتوار 17 ستمبر 2017 18:20

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2017ء) امریکہ میں اگست کے دوران سمندری طوفان ہاروے کے باعث صنعتی پیداوار میں 0.9 فیصد کمی دیکھی گئی۔فیڈرل ریونیو کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران سمندری طوفان ہاروے سے صنعتی پیداوار شدید متاثر ہوئی۔

(جاری ہے)

گلف کوسٹ کے علاقے ٹیکساس اور لوسیانہ میں ہاروے کے باعث صنعتی پیداوار میں 0.75فیصد کمی واقع ہوئی۔

یہ علاقہ تیل کی ملکی صنعت بالخصوص آئل ریفائنریوں کے حوالے سے اہم ہے جہاں ہاروے کے باعث پیداواری سرگرمیاں شدید متاثر ہوئیں۔اس کے علاوہ پلاسٹک اور کیمیکل کی صنعتوں کو بھی نقصان پہنچا۔دیگر اشیائ کی پیداوار میں 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی۔روز مرہ اشیائ کی پیداوار میں 5.5 فیصد جبکہ معدنی پیداوار میں 0.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی