لاہور چیمبر کے ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی

ہفتہ 23 ستمبر 2017 21:45

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) لاہور چیمبر کے ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 8808میں سے 3342ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔پیاف فائونڈرز الائنس کو 1795جبکہ بزنس مین فرنٹ کو 869پینل ووٹ ملے۔ 28ووٹ تکنیکی بنیادوں پر مسترد کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

پیاف فائونڈرز الائنس کے فہیم الرحمن 2253، محمد نعیم حنیف 2162، محمد چودھری 2149، کلیم احمد 2098، چودھری اورنگزیب 2100، ڈاکٹر شاہد رضا1980جبکہ لاہور بزنسمین فرنٹ کے امجد چودھری 1238، میاں جاوید علی 1171، عثمان غنی 1060، ساجد عزیز میر 1025، شہزاد اسلم 982، محمد جاوید 1037، راجہ حسن اختر 1014حتمی نتائج کا اعلان 29ستمبر کو سالانہ اجلاس عام میں کیا جائے گا جبکہ اگلے ماہ کے آغاز سے نئے عہدیدار اپنے عہدے باقاعدہ سنبھال لیں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کارپوریٹ کلاس کی آٹھ سیٹوں پر پیاف فائونڈرز الائنس کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان